Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بھی متعدد علاقوں کی سٹریٹ لائٹس بحال نہ ہو سکیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بھی متعدد علاقوں کی سٹریٹ لائٹس بحال نہ ہو سکیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں ضلع کچہری، میجر اکرم شہید نشانِ حیدر روڈ اور پروفیسر کالونی سمیت متعدد علاقوں کی سٹریٹ لائٹس 12 ربیع الاول کے موقع پر بھی فعال نہ ہوسکیں، جس کے باعث شہری آبادی کے کئی گلی محلے رات کے وقت اندھیرے میں ڈوبے رہے۔

شہریوں کے مطابق اندرونِ شہر کے گنجان آباد علاقوں میں سٹریٹ لائٹس کی خرابی کے حوالے سے متعدد شکایات کے باوجود میونسپل کمیٹی کی جانب سے مسئلہ حل نہیں کیا جاسکا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر شہر کے بعض مخصوص مقامات کو سرچ لائٹس اور ایل ای ڈی لائٹس سے روشن کیا گیا، تاہم گنجان آبادیوں کی گلیوں اور محلوں کو نظر انداز کردیا گیا۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سٹریٹ لائٹس کی مد میں لاکھوں روپے کا بجٹ مختص ہونے کے باوجود متعدد علاقوں میں روشنی کا مناسب انتظام نہ ہونا متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اندرونِ شہر کی خراب سٹریٹ لائٹس بحال کی جائیں تاکہ شہریوں کو رات کے اوقات میں آمدورفت کے دوران درپیش مشکلات اور سکیورٹی خدشات کا خاتمہ ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
48%
3 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، چار پیشہ ور بھکاری گرفتار

11 جنوری, 2026

نئی گلیوں کی تعمیر کے کام میں سست روی ہر گز برداشت نہیں کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

26 دسمبر, 2024

کیا اب مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والے بجلی کے بلوں پر جرمانہ نہیں ہوگا؟

6 اگست, 2024

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سوشل میڈیا پر فراڈیے متحرک، جعلی امدادی لنکس گردش کرنے لگے

23 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں