Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں رش بڑھ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں رش بڑھ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہر میں عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی چھوٹی عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جبکہ شہر کے بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد عید کی خریداری کے لیے بازاروں کا رخ کر رہی ہے۔

خواتین دیدہ زیب کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ مرد حضرات کرتا، شلوار اور میچنگ واسکٹ کی خریداری کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی من پسند کپڑوں کی تلاش میں ہے تو کوئی میچنگ جوتوں کی فکر میں مصروف ہے۔ عید کی آمد پر بچوں کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے جو جوتوں کے ساتھ گھڑیاں، چشمے اور دیگر زیبائشی اشیاء خریدنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

دوسری جانب شہر کے بازاروں میں عید کی خریداری کے لیے آنے والی خواتین کی حفاظت کے لیے ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر خواتین پولیس اہلکاروں پر مشتمل خصوصی اسکواڈ بھی تعینات کیا گیا ہے جو دن بھر بازاروں میں گشت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس کی موجودگی سے خواتین خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں۔

شہریوں نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل روڈ اور مین بازار کو ون وے کیا جائے تاکہ عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو ٹریفک کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ آسانی سے خریداری کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے سرکاری سکول میں بچے پر تشدد کرنے والی ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

25 اپریل, 2024

جہلم کے نوجوان کرکٹرز کیلئے خوشخبری! پی ایس ایل میں صلاحیتیں دکھانے کا سنہری موقع

26 جولائی, 2025

بچوں کے لیے خوشخبری؛ اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

26 اپریل, 2025

دینہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، ریلوے روڈ پر غیر قانونی تعمیرات مسمار

28 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں