Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 2024 میں ہنڈا موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

2024 میں ہنڈا موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سال 2024 میں ہنڈا موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

جاپانی موٹرسائیکل برانڈ ہنڈا سی ڈی 70 پاکستان میں 90 کی دہائی سے ایک جیسے فریم کے ساتھ متعارف کرائی جا رہی ہے، پاکستانی مارکیٹ میں کمپنی نے حالیہ برسوں میں بائیک پر کوئی نئی اپ ڈیٹ شیئر نہیں کی اسکے باوجود مارکیٹ میں ہنڈا کمپنی اپنا ایک مقام رکھتی ہے۔

رواں ماہ کمپنی نے ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت 157900 روپے جاری کی جبکہ کمپنی نے ہنڈا 125 کی قیمت 234900 مقرر کی ہے جس کا نوٹیفکیشن 18 اکتوبر کو جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ مارکیٹ میں جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں تھیں کہ کمپنی نے ہنڈا 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار کی کمی کی ہے اور آنے والی قیمت تقریباً 135,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔

ہنڈا نے 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ نئی قیمت 2 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہیں، 125 سپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی بڑی کمی کی گئی اور نئی قیمت 253,000 کے لگ بھگ ہے۔

دوسری جانب کمپنی نے ان تمام جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی کرنسی کی قدر میں اضافے کے بعد ہنڈا کمپنی نے اپنی قیمتوں میں کسی قسم کی کمی کا اعلان نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستانی ہنڈا سی ڈی 70 کو اس کی پائیداری، قابل اعتماد انجن، آسان دیکھ بھال اور پرزوں کی دستیابی کی وجہ سے ترجیح دیتے ہیں۔

پچھلے مہینے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں افواہیں پھیلی تھیں لیکن ہونڈا نے تمام رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ قیمت میں کمی کے بارے میں ایسی کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے اور نئی قیمت کی فہرست بھی جاری کی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایک اور چور گرفتار؛ چوری شدہ لیپ ٹاپ، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اشیاء برآمد

5 مارچ, 2024

موٹر وے سالٹ رینج پر گیس باؤزر کھائی میں جاگرا، 6 افراد جاں بحق

10 جون, 2024

جہلم میں پتھروں کی کرشنگ کی منظوری محکمہ ماحولیات کی پیشگی این او سی سے مشروط

22 دسمبر, 2024

جہلم: محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز جاری، 513 افراد کی چیکنگ

27 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں