Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پتھروں کی کرشنگ کی منظوری محکمہ ماحولیات کی پیشگی این او سی سے مشروط
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پتھروں کی کرشنگ کی منظوری محکمہ ماحولیات کی پیشگی این او سی سے مشروط

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
فائل فوٹو: ہائی کورٹ ویب سائٹ
شیئر کریں

جہلم: پتھروں کی کرشنگ کی منظوری محکمہ ماحولیات کی پیشگی این او سی سے مشروط کردی گئی ، سیکرٹری معدنیات اور ڈی جی ماحولیات نے لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا ،عدالت نے حکومت کے اعلی افسران کے بیانات کی روشنی میں درخواستیں نمٹادیں۔

جسٹس جواد حسن نے شہری اسد محمود اور دیگر کی درخواستوں پر سات صفحات کا تحریری حکم جاری کیا ،جسٹس جواد حسن نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ آلودگی کی خاتمے کے لئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چائیے ، 26 ویں آئینی ترمیم کے آرٹیکل 9 اے کے تحت صاف اور صحت مند ماحول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔

جسٹس جواد حسن نے دوران سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد عثمان خان کی کارکردگی کی تعریف بھی کی۔ کیس کی سماعت شروع ہونےسیکرٹری معدنیات، ڈی جی ماحولیات سمیت دیگر افسران اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل عثمان خان کے ہمراہ پیش ہوئے۔

درخواست گزار نے جہلم اور دیگر علاقوں میں پتھر کی کرشنگ کے دوران آلودگی کا اقدام چیلنج کیا تھا۔ اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب محمد عثمان خان نے عدالت کو بتایا کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے ، کئی سٹون کرشنگ یونٹس کو سیل اور مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔

سیکرٹری معدنیات نے عدالت کو بتایا کہ مستقبل میں سٹون کرشنگ لیز یا تجدید محکمہ ماحولیات کے پیشگی این او سی کےبغیر نہیں ہوگی۔

اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل محمد عثمان خان نے عدالت کو بتایا کہ درخواست کی استدعا کے مطابق افسران نے پہلے ہی عمل درآمد کردیا ہے، محکمانہ اقدام کے تناظر میں استدعا ہے کہ درخواست غیر موثردے کر نمٹائی جائے۔

جسٹس جواد حسن نے لاء افسر عثمان خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ کی اور پیش ہونے والے افسران کی کارکردگی قابل تعریف ہے ، عدالت نے فریقین کے وکلاء کا موقف سن کر درخواستیں نمٹادیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • سنیب عظمت نے کہا:
    23 دسمبر, 2024 وقت 6:40 صبح

    جہلم میں موجود بیشتر کرش فیکٹری آبادی یا شہروں سے دور ہی ہیں۔ جتنی پیش رفت سے گندگی اور ماحولیات کے مسائل آبادی سے آزاد علاقوں میں حل کیے جاتے ہیں کبھی شہرروں اور گاوں کے اندر ہوں تو آج حالات کافی بہتر ہوں۔

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عام انتخابات: ضلع جہلم میں انتخابی گہما گہمی شروع، ووٹر تاحال انتخابات سے لاتعلق

17 جنوری, 2024

دینہ میں رکشہ چوری کرنے والا ملزم گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد

13 اگست, 2025

جہلم میں پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکے بھائی پر 2 افراد کا مبینہ تشدد، ملزمان فرار

3 مئی, 2024

جہلم میں شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

7 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں