Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کمرشل پراپرٹی کے کرایہ جات کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق طے کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کمرشل پراپرٹی کے کرایہ جات کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق طے کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کی ملکیتی اراضی و دوکانوں، مارکیٹ اور دیگر کاروباری پراپرٹی حکومتی آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔ کمرشل پراپرٹی کے کرایہ جات کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق طے کرنا ضروری ہے جبکہ بقایا جات کی وصولی کا کام انتہائی تیز کیا جائے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق رینٹ ایسیسمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی کمشنر کو ضلع بھر میں سرکاری پراپرٹی کی تفصیلات، موجودہ حالت، کرایہ جات اور بقایا جات بارے بریفنگ دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نے سرکاری پراپرٹی کی مرمت و بحالی کا کام جلد مکمل کرنے اور بقایا جات کی وصولی کو ممکن بنانے کے لیے مختلف ہدایات جاری کیں اور کہا کہ ضلع جہلم میں تمام اہم بازاروں میں کمرشل مارکیٹیں گورنمنٹ پنجاب کی ملکیت ہیں جہاں سے ہر ماہ بھاری ریونیو اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام محکمہ جات اپنی کمرشل پراپرٹی کے بقایا جات کو فوری کلیئر کریں اور نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کار چوری کی اطلاع پر بروقت کارروائی، ملزم گرفتار، مسروقہ کار برآمد

8 جنوری, 2024

جہلم: شہریوں کے مسائل فوری حل کیے جائیں، کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں ہوگی۔ ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

8 اپریل, 2026

جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم، پانچ افراد زخمی

25 فروری, 2025

صفر فیصد نتائج والے اسکولز کیخلاف بڑا فیصلہ

7 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں