Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی لاہور چیمبر کے زیرِ اہتمام پاکستان ٹریڈ باڈیز کانفرنس میں شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی لاہور چیمبر کے زیرِ اہتمام پاکستان ٹریڈ باڈیز کانفرنس میں شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: لاہور چیمبر آف کامرس کے زیرِ اہتمام پاکستان ٹریڈ باڈیز کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (JCCI) کی نمائندگی صدر حاجی زاہد حسین بٹ نے کی جبکہ ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل وقار احمد شیخ بھی موجود تھے۔

کانفرنس کے دوران ٹریڈ باڈیز ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر شدید احتجاج کیا گیا اور اسے ایک "کالا قانون” قرار دیا گیا۔

حاجی زاہد حسین بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تاجر برادری اس ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ جب بھی ملکی معیشت مستحکم ہونے لگتی ہے، بیوروکریسی ایسی پالیسیاں متعارف کروا دیتی ہے جو کاروباری طبقے کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ چیمبر الیکشن دو سالہ مدت کے لیے منعقد کیے گئے تھے، جو ملکی معیشت اور تجارت کے استحکام کے لیے ایک مثبت اقدام تھا۔

حاجی زاہد حسین بٹ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ایسی پالیسیاں متعارف کرائے جو ملک کی معیشت اور تجارتی سرگرمیوں کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے اس "کالے قانون” کو واپس نہ لیا تو تاجر تنظیمیں ہر ممکن اقدام اٹھائیں گی، یہاں تک کہ قانونی چارہ جوئی سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔

کانفرنس میں مختلف چیمبرز کے نمائندگان نے بھی خطاب کیا اور اس ترمیم کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ تاجر برادری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس قانون کو واپس لے تاکہ کاروباری برادری کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا یوسی نکہ خورد کا دورہ، گلیوں کی تعمیر کی مکمل سکیم کا جائزہ لیا

3 اکتوبر, 2024

مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان کی میت وطن پہنچ گئی

19 جولائی, 2024

جہلم میں خاتون سمیت چار افراد کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

10 ستمبر, 2025

دینہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار، ہولڈنگ کیمپ منتقل

26 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں