Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈینگی کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، سرویلنس اور کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈینگی کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس، سرویلنس اور کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کی ہدایات پر ڈینگی کی روک تھام، سرویلنس اور کنٹرول اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (ڈی ای آر سی) کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ماہم مشتاق کی زیر صدارت ڈی سی آفس جہلم کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔

اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈی ایچ اے جہلم نے ڈینگی کے تدارک کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے کیے گئے انتظامات، انڈور و آؤٹ ڈور سرویلنس اور جاری سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈینگی کی روک تھام کے لیے مختلف محکموں کی ذمہ داریوں، سرویلنس نظام اور ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایس او پیز کے مطابق ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں، موبائل ایپ پر اپنی سرگرمیوں کا بروقت اندراج کریں اور انڈور و آؤٹ ڈور سرویلنس کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کو یقینی بنائیں۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ڈینگی کنٹرول اقدامات کی مؤثر نگرانی، عملی نفاذ اور تمام متعلقہ محکموں کی مربوط کارکردگی یقینی بنائی جائے تاکہ ڈینگی کی روک تھام کے لیے جاری سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
27%
1 m/s
بدھ
21 °C
جمعرات
26 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ فن فیئر کا افتتاح کر دیا
25 نومبر, 2026
جہلم: سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی کا جن بے قابو، غریب اور سفید پوش طبقہ پریشان
25 نومبر, 2026
صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ
25 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری اور اراضی ریکارڈ کا معائنہ
25 نومبر, 2026
سوہاوہ: اہلِ گوڑھا اتم سنگھ کا مثالی اقدام، چک میرا اور ڈھوک خوشحال کے عوام کو فی سبیل اللہ راستہ فراہم کر دیا
25 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: افواجِ پاکستان نے سیلاب متاثرین کی خاطر شاندار خدمات انجام دیں، چوہدری عابد محمود

13 ستمبر, 2025

دانش مندی یہ ہے کہ ہم اپنی زندگیاں قرآن و سنت کے مطابق بسر کریں، امیر عبدالقدیر اعوان

30 مئی, 2025

ڈپٹی کمشنر کا تحصیل آفس جہلم کا دورہ، افسران غیر حاضر، سرکاری ریکارڈ چپڑاسی کے سپرد، سخت برہمی کا اظہار

27 مئی, 2025

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں