Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سر سے گیند کو مارنے والے فٹبالرز کے دماغی افعال متاثر ہوسکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سر سے گیند کو مارنے والے فٹبالرز کے دماغی افعال متاثر ہوسکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بوگوتا: فٹ بال کے کھلاڑی جو اپنے سر سے گیند کو مارتے ہیں ان کے دماغی افعال میں قابل قدر کمی واقع ہو سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا میں اس حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ سامنے آئی ہے جو ریڈیولاجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش کی گئی۔

مطالعے کے سینئر مصنف اور کولمبیا یونیورسٹی کے ویجیلوس کالج آف فزیشنز میں ریڈیولوجی کے پروفیسر ڈاکٹر مائیکل ایل لپٹن کہتے ہیں کہ سر پر کسی شے کے بار بار ٹکراؤ سے پیدا ہونے والے اثرات بعد میں زندگی میں طبی مسائل پیدا کر سکتا ہے یہاں تک کہ جب کوئی  واضح چوٹ بھی نہ ہو۔

ڈاکٹر مائیکل جو بایومیڈیکل انجینئرنگ کے پروفیسر بھی ہیں، نے کہا کہ کئی سالوں سے کھیلوں میں مسلسل سر پر اشیا کے ٹکراؤ کا نیوروڈیجینریٹیو بیماری اور ڈیمنشیا کا باعث بننا دنیا بھر میں بہت زیادہ تشویش کا باعث ہے۔

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ ان دماغی فعالیت میں تبدیلیوں کو سمجھنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے جو طویل مدتی نقصان کے امکانات کو ظاہر کرتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فِٹنس کیلئے جِم سے تھوڑا سا وقفہ لازمی لیں، فِٹنس انفلوئنسرز کی تجویز

17 دسمبر, 2024

امریکا؛ اسکولوں کے کھانوں میں شامل غیر صحت بخش اجزا پر پابندی

2 ستمبر, 2024

زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاش

18 اکتوبر, 2024

دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں