Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کاروبار یا ملازمتوں کے غرض سے سعودی عرب جانے والے پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے پہلے نادرا سے قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی ’نائیکوپ‘ حاصل کرنا ہوتا ہے۔

نادرا کی جانب سے سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو نائیکوپ کا اجرا کیا جاتا ہے۔

بیرون ملک رہنے والے تمام شہری بغیر کسی پریشانی کے اس عمل کی پیروی کرکے نائیکوپ کارڈ حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ دوہری شہریت کی صورت میں پاکستان میں ویزا فری سفر کی اجازت دیتا ہے۔

نائیکوپ کیسے حاصل کیا جائے؟

سعودی عرب اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی نیا اسمارٹ نائیکوپ حاصل کرنے کے لیے متعلقہ سفارت خانوں اور نادرا سینٹرز میں جاکر اسے حاصل کرسکتے ہیں۔

اکتوبر 2024 میں نائیکوپ کی فیس

نادرا اسمارٹ نائیکوپ کے لیے مختلف فیس ادا کرنی ہوتی ہے جسے دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے، سعودی عرب زون بی میں آتا ہے، نادرا سعودی عرب کے لیے نائیکوپ جاری کرنے کے لیے تین کیٹیگریز، عام، ارجنٹ اور ایگزیکٹو فیس وصول کرتا ہے۔

پاکستانی کرنسی میں سعودی عرب کے لیے نائیکوپ کی فیس

اکتوبر 2024 میں نائیکوپ کی عام فیس 5620 روپے ہے جبکہ ارجنٹ فیس 8440 روپے مقرر ہے، صارفین کو ایگزیکٹو کارڈ کے لیے 11250 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

ریال میں نائیکوپ کی فیس

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری وہاں کی کرنسی یعنی ریال میں فیس ادا کر کے اپنا نائیکوپ کارڈ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی سفارت خانے جا سکتے ہیں۔

اکتوبر 2024 تک، سعودی عرب میں نائیکوپ کی عام فیس 65 ریال ہے جبکہ ارجنٹ فیس 100 ریال ہے، نادرا 140 ریال کی فیس کے ساتھ ایگزیکٹو کارڈ بھی جاری کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کی 44 یونین کونسلوں میں مستقل بنیادوں پر صفائی کا کام کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

20 ستمبر, 2024

چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہرکیانی نے قومی اسمبلی کی رکنیت کے حلف اٹھا لئے

1 مارچ, 2024

حکومت اقلیتوں کو حقوق دینے کے لیے کوشاں ہے، چوہدری ندیم خادم

26 فروری, 2025

پاکستان سے برطانیہ جانیوالے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں