Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیرس میں پاکستانی کاروباری گروپس کی طرف سے فوڈ میلہ سیال 2024
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیرس میں پاکستانی کاروباری گروپس کی طرف سے فوڈ میلہ سیال 2024

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: فرانس کے درالحکومت پیرس میں پاکستانی کاروباری گروپس کی طرف سجا یورپ کے معروف فوڈ میلے ’’سیال 2024‘‘ میں پاکستانی پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے کیا۔

یورپ کے معروف فوڈ میلے پیرس ’’سیال 2024‘‘میں پاکستانی فوڈ کمپنیوں بھرپور اور نمایاں شرکت کی جس میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے پویلین کے تحت 34نمائش کنندگان اور14دیگر نمائش کنندگان شامل ہیں۔ اس موقع پر چاول، مکئی اور تل کے بیجوں سے لے کر پروسیسڈ فوڈ، مصالحے، فروزن فوڈز، پھلوں کے جوس اور دیگر متنوع مصنوعات پیش کی گئی ہیں۔

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان پویلین کےافتتاح کےموقع شرکت کرنے والے کاروباری گروپوں کے ساتھ بات چیت کی جنہوں نے خوراک کے شعبے میں پاکستانی برآمدات کو بڑھانے کے بارے میں اپنے تاثرات شیئر کیے اور خیالات کا تبادلہ کیا۔

فرانس میں کھانے پینے کی انتہائی میعاری اشیاء فراہم کرنے والی مشہور پاکستانی برانڈ شمعہ انٹرنیشنل کے سی او اور فرانس بزنس فورم کے چیرمین سردار ظہور اقبال کی طرف لگایا گیا۔

سٹال فوڈ میلہ میں فرانسیسی ودیگر شرکا کی توجہ کا مرکز رہا کیونکہ گزشتہ کچھ عرصہ سردار ظہور اقبال نے فرانس بھر میں مختلف مقامات شہروں میں پاکستانی باسمتی چاول سمیت کھانے پینے کی مختلف اشیاء کو متعارف کرانے کےلئے فری سیمپلنگ کی مہم شروع کر رکھی تھی جس کی بدولت فرانس سمیت یورپ بھر میں شمع انٹرنیشنل برانڈ میں زبردست اضافہ ہو چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان اور برطانیہ کی بحری افواج کا میری ٹائم سیکورٹی میں اہم کردار ہے، ڈاکٹر محمد فیصل

10 مئی, 2024

فیس بک رومانس؛ پاکستانی نوجوان شادی کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گیا

24 دسمبر, 2024

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی تنظیم نو اور علامہ اقبال کی برسی کا پروگرام

24 اپریل, 2024

عیدالاضحی حضرت ابراہیم ؑاور حضرت اسماعیلؑ کی یادگار ہے، علامہ اقبال اعوان

15 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں