Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف جہلم میں اساتذہ کا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف جہلم میں اساتذہ کا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری سکولوں کی نجکاری اساتذہ کی گرفتاری کے خلاف ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے وائے کر اس سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک ریلی نکالی، اساتذہ نے نگران پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی گرفتاریوں کے خلاف سرکاری ملازمین جہلم میں سڑکوں پر آگئے ، ہزاروں کی تعداد میں سرکاری ملازمین نے وائے کراس سے ڈپٹی کمشنر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی ، شرکاء کے ہاتھوں میں پینا فلیکس ، بینرز اور کتبے تھے، جن پر نگران حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ نگران حکومت لیو انکیشمنٹ کے قوانین میں ترامیم کررہی ہے ۔ اور سکولوں کی نجکاری کی جارہی ہے ۔ ہم ایسے کالے قانون کو نہیں مانتے ۔ نگران حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے ملازمین کش پالیسیاں ترک کریں تاکہ بچوں سمیت اساتذہ و ملازمین کا مستقبل محفوظ رہ سکے۔

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔پولیس نے فول پروف انتظامات کررکھے تھے۔احتجاجی مظاہرے کے بعد سرکاری ملازمین پرامن طور پر منتشر ہو گئے ۔

یاد رہے کہ جہلم میں اساتذہ کے احتجاج کے وجہ سے سرکاری سکول بند ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
36%
2 m/s
ہفتہ
22 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں نویں جماعت کے طالب علم سے جنسی زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

3 دسمبر, 2024

جہلم میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 2 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

6 اکتوبر, 2023

جہلم میں ناقص مصالحہ جات بنانے والوں کیخلاف آپریشن، 200 کلوگرام ملاوٹی مصالحہ جات تلف

16 اپریل, 2025

بھارت کی بزدلانہ حرکت پر افواجِ پاکستان کا منہ توڑ جواب قابلِ تحسین ہے، حاجی زاہد حسین

7 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں