Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہرکیانی نے قومی اسمبلی کی رکنیت کے حلف اٹھا لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہرکیانی نے قومی اسمبلی کی رکنیت کے حلف اٹھا لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سے منتخب ہونے والے دو ارکان قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہرکیانی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی رکنیت کے حلف اٹھا لئے۔

بلال اظہر کیانی قومی اسمبلی کے پہلی مرتبہ رکن منتخب ہوئے جبکہ چوہدری فرخ الطاف دوسری مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں این اے 60 میں بلال اظہر کیانی جبکہ این اے 61 سے چوہدری فرخ الطاف کو ٹکٹ جاری کئے۔ اس طرح پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر بلال اظہر کیانی اور چوہدری فرخ الطاف ضلع جہلم کی دونوں نشستوں سے کامیاب ہوگئے جنہوں نے گزشتہ روز بطور ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھالئے۔

یاد رہے کہ 2018 میں جہلم کے موجودہ حلقہ این اے 60 سے چوہدری فرخ الطاف کامیاب ہوئے جبکہ این اے 61 سے سابق وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری کامیاب ہوئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ، قیدیوں کی بحالی کے لیے تربیتی مرکز قائم کرنے کا اعلان

15 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں بھی کسان لائیو سٹاک کارڈ سکیم کا باقاعدہ آغاز

5 نومبر, 2024

دینہ میں گرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانے اور وارننگ جاری

12 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا دینہ کی امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

12 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں