Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے پٹرول پمپس پر ملاوٹ شدہ، کم پیمانہ اور زائد نرخوں پر پٹرول کی فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے پٹرول پمپس پر ملاوٹ شدہ، کم پیمانہ اور زائد نرخوں پر پٹرول کی فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے علاوہ تحصیل دینہ ، تحصیل سوہاوہ ، تحصیل پنڈدادنخان کے علاقوں میں قائم پٹرول پمپس پر ملاوٹ شدہ ، کم پیمانہ اور زائد نرخوں پر پٹرول کی فروخت جاری ہے۔ انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور نا اہلی کے باعث چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے پر شہری لٹنے پر مجبور ہیں، غیر معیاری ملاوٹ شدہ پٹرول سے شہریوں کی قیمتی گاڑیاں ، موٹر سائیکلوں کے انجن ناکارہ ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے علاوہ تحصیل دینہ، تحصیل سوہاوہ، تحصیل پنڈدادنخان کے علاقوں میں قائم پٹرول پمپس پرپٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے صارفین کی جیبوں پر کھلے عام ڈاکہ ڈالنے کی شکایات زبان زدعام ہے۔

جہلم کی تحصیلوں جن میں تحصیل دینہ ، تحصیل سوہاوہ ، تحصیل پنڈدادنخان شامل ہیں میں قائم پٹرول پمپس مالکان کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں کو کم مقدار میں پٹرول کی ناقص کوالٹی فروخت کی جارہی ہے جبکہ ملاوٹ شدہ پٹرول کے استعمال سے شہریوں کی قیمتی گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کے انجن خراب ہونے کی شکایات عام ہیں۔

صارفین کے مطابق پٹرول پمپس مالکان کی طرف سے پٹرول کے یونٹ اور میٹروں میں ہیرا پھیری کر کے ایک سے کم پوائنٹ یا اس سے بھی کم کر دیا جاتا ہے جبکہ میٹر ایک ہی لیٹر شو کرتا ہے۔ اگر کوئی صارف کم مقدار کی شکایت کرتا ہے تو اس کے ساتھ پٹرول پمپس کے ملازمین توہین آمیز ناروا سلوک اپنا لیتے ہیں۔

ضلع بھر کی عو امی، سماجی اور فلاحی شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنرسمیت اسسٹنٹ کمشنرز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے علاقہ سنگھوئی میں 2 دوستوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

19 اپریل, 2024

میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

8 اگست, 2024

جہلم میں کم عمر بچوں کو غیر قانونی ویپ فروخت کرنے والا گرفتار

9 اگست, 2025

روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے انتہائی سخت پالیسی اختیار کی ہے، صباء سحر

4 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں