Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے انتہائی سخت پالیسی اختیار کی ہے، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے انتہائی سخت پالیسی اختیار کی ہے، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روز مرہ کی اشیاء خوردونوش، خصوصاً روٹی کی قیمت پر کنٹرول کے حوالے سے پنجاب حکومت نے انتہائی سخت پالیسی اختیار کی ہے۔ اب زائد قیمتوں پر جرمانے نہیں بلکہ جیل کی ہوا کھانی پڑے گی اور کاروباری مراکز کو سیل کرنے کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیا جائے۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں گزشتہ ہفتہ کے دوران قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

اے ڈی سی جی نے ہدایت کہ جن علاقوں میں زائد قیمتوں کی شکایات موصول ہو رہی ہیں وہاں بھاری جرمانے اور دوکانوں کو سیل کرنا ضروری ہے۔ کسی قسم کی رعایت یا معافی کا سلسلہ نہیں ہونا چاہیے اور فوری مقدمات اور گرفتاری کے ساتھ کاروباری مراکز کو سیل کرنا یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

26 جون, 2025

نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کی کون سی بڑی مشکل آسان بنا دی؟

5 دسمبر, 2023

جہلم میں پہلا کوثر منصور فاروقی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر کو منعقد ہوگا

14 ستمبر, 2024

جہلم میں سرکاری پلاٹو ں اور اراضی پر قبضے، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی مجرمانہ خاموشی، عوام میں بے چینی

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں