Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آن لائن کام کرنے والوں کیلئے خاندان کے ساتھ جاپان منتقل ہونے کا موقع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آن لائن کام کرنے والوں کیلئے خاندان کے ساتھ جاپان منتقل ہونے کا موقع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟

اگر ہاں تو جاپان آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔

جی ہاں اگر جاپان میں رہائش اور کام کرنا آپ کا خواب ہے تو اب ایسا جلد ممکن ہونے والا ہے۔

جاپان کی جانب سے 6 ماہ کے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ دفتر سے دور رہتے ہوئے گھر یا کسی اور جگہ سے کام کرنے والے افراد کے لیے ڈیجیٹل نوماڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

جاپان کی امیگریشن سروسز ایجنسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مارچ 2024 کے اختتام پر ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا جائے گا۔

اس پروگرام کے تحت جاپان کا رہائشی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کی سالانہ آمدنی کم از کم 67 ہزار 557 ڈالرز ہونا ضروری ہوگی۔

یہ ویزا 49 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ہوگا۔

مگر ابھی ان ممالک یا خطوں کی تفصیلات سامنے نہیں آسکتی ہیں۔

آمدنی کے ساتھ ساتھ خواہشمند افراد کے لیے پرائیویٹ ہیلتھ انشورنس کرانا بھی ضروری ہوگی۔

اس پروگرام کے تحت جاپان کا ویزا حاصل کرنے والے اپنے شریک حیات اور بچوں کو بھی وہاں لے جا سکیں گے۔

جاپانی میڈیا کے مطابق ڈیجیٹل نوماڈ ویزا رکھنے والوں کو مستقل رہائش کے کارڈ فراہم نہیں کیے جائیں گے جب کہ ان کے قیام کی مدت کو فوری طور پر بڑھایا نہیں جائے گا۔

ان افراد کو 6 ماہ بعد واپس اپنے ملک جانا ہوگا جس کے بعد انہیں دوبارہ ویزا کی پیشکش کی جائے گی۔

خیال رہے کہ جاپان کی جانب سے 2023 میں ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرانے پر غور کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کی تفصیلات اب جاری کی گئی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عازمیں حج کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات، وزارت مذہبی امور کا متعلقہ حکام سے رابطہ

21 فروری, 2024

آسٹریلیا نے عارضی ویزا کی درخواستوں کی وصولی روک دی

6 فروری, 2024

اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے ٹکٹ پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

8 جولائی, 2024

تعلیمی ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں