Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزن گھٹانے والی دوا امراض قلب کے علاج کیلئے بھی منظور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزن گھٹانے والی دوا امراض قلب کے علاج کیلئے بھی منظور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ کے میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پراڈکٹس ریگولیٹری نے وزن میں کمی کیلئے معروف دوا Wegovy کو امراض قلب کے علاج میں بھی استعمال کیلئے منظور کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارے نے کہا ہے کہ اس دوا سے زیادہ وزن والے لوگوں میں دل کے سنگین مسائل کے خطرے کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔

ویگووی میں سیماگلوٹائیڈ نامی کیمیکل ہوتا ہے جو 26 سے اوپر کے باڈی ماس انڈیکس (BMI) والے لوگوں کا وزن کم  کرنے میں معاون ہے۔

اور اب یہ موٹاپے کے کیلئے مخصوص کی گئی ایسی پہلی دوا بن گئی ہے جو دل کے دورے اور فالج کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی استعمال کی جائے گی،

17,600  افراد پر کیے گئے ٹرائل نے دکھایا کہ پانچ سال تک ہفتہ وار سیمگلوٹائڈ انجیکشن سے قلبی امراض میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔

مطالعے کی سرپرستی فارما کمپنی Novo Nordisk نے کی جسے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع کیا گیا ہے ۔

ریگولیٹری ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرلی ہوپر نے کہا کہ یہ علاج دل کی بیماری اور فالج کو روکنے اور ساتھ ساتھ موٹاپے کے سنگین نتائج سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جلد کی معمولی نظر آنے والی علامات بھی خطرناک بیماریوں کا اشارہ ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر طیبہ مسعود

7 اپریل, 2026

چھاتی کا کینسر جلدی عمر بڑھنے کے عمل سے منسلک

9 اکتوبر, 2024

گھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہے

24 جولائی, 2024

ڈاکٹر کی جانب سے ڈیٹا میں تبدیلی، اسپتال نے تمام ٹرانسپلانٹ آپریشنز روک دیے

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں