Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یو اے ای نے درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کا نیا’ لوگو’ جاری کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یو اے ای نے درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کا نیا’ لوگو’ جاری کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے اماراتی درھم کا سرکاری علامت (لوگو) جاری کیا ہے۔ نئے لوگو کا اجرا مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کرکیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق نئی علامت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا ہے جو امارات کے عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر مستحکم کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے کرنسی کے ڈیجیٹل ورژن کے حوالے سے ’ڈیجیٹل درھم‘ بھی جاری کیے جاتے ہیں جن کے لیے بھی نیا لوگو متعارف کرایا گیا ہے۔

درہم کی نئی علامت انگریزی حروف’ ڈی’ سے متاثر ہے اور اس میں دو اُفقی لکیریں ہیں جو مالی استحکام کی نمائندگی کرتی ہیں۔

اس کا ڈیزائن امارات کے پرچم سے بھی متاثر ہے جو فخر اور لچک کی علامت ہے۔

سینٹرل بینک کا مزید کہنا ہے اماراتی ڈیجیٹل کرنسی سال رواں 2025 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیے جانے کا امکان ہے جو لائسنس یافتہ مالیاتی اداروں اور بینکوں سے حاصل کی جاسکے گی۔

اس سے قبل سعودی مرکزی بینک کی جانب سے ریال کی نئی علامت جاری کی گئی تھی۔

سعودی ریال کی علامت کو عربی خطاطی اور قومی کرنسی ’ریال‘ کے نام کو خاص انداز سے لکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ اسے مملکت کے اندر اور بین الاقوامی مالی و تجارتی لین دین میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

19 ستمبر, 2024

قومی ہیرو خلاباز سلطان النیادی امارات کی کابینہ کا حصہ بن گئے

7 جنوری, 2024

چین اور کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکیوں کیلیے معاشی مشکلات بڑھیں گی، ٹرمپ کا اعتراف

2 فروری, 2025

مکہ میں ہریالی پر سعودی حکومت نے اہم ڈیٹا جاری کردیا، 600 فیصد اضافہ ریکارڈ

7 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں