Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: راجہ تنویر پنوار کی مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

راجہ تنویر پنوار کی مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

احسن وحیدمحمد نبیل حسن
احسن وحید
محمد نبیل حسن
11 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے سیاسی وسماجی رہنما حاجی راجہ تنویر پنوار نے لاہور میں مشیر وزیر اعلی پنجاب پولیٹیکل افئیر ذیشان ملک سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذیشان ملک مشیر وزیر پنجاب نے حاجی راجہ تنویر پنوار کو اپنے آفس میں ویلکم کیا اور ایک طویل ملاقات کی۔

ملاقات میں حاجی راجہ تنویر پنوار نے حلقہ پی پی 24 اور ضلع جہلم کے عوامی مسائل سے مشیر وزیر اعلی پنجاب کو آگاہ کیا۔ سیاسی وسماجی رہنما حاجی راجہ تنویر پنوار نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کمی، بوائز و گرلز ڈگری کالج میں اساتذہ کی عدم تعیناتی سمیت سوہاوہ میں پانی کے مسائل سے آگاہ کیا جبکہ میونسپل کمیٹی سوہاوہ میں سیٹوں کے خالی ہونے کی نشاندہی کی گئی۔

حاجی راجہ تنویر پنوار نے مشیر وزیر اعلی پنجاب کو سوہاوہ کے دورہ کی بھی دعوت دی۔ ملاقات میں عوامی مفادات کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ حاجی راجہ تنویر پنوار نے دیہی علاقوں میں رورل ہیلتھ سینٹرز میں سہولیات کی عدم دستیابی سمیت سڑکوں کی ابتر حالت سے آگاہ کیا۔

اس پر ذیشان ملک مشیر وزیر اعلی پنجاب نے راجہ تنویر پنوار کی تجاویز کو سراہا اور بتایا کہ انشاء اللہ بہت جلد ان کی تجاویز سے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو بھی آگاہ کیا جائے اور ان مسائل کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
scattered clouds
23° _ 23°
42%
2 m/s
جمعرات
23 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی عروج پر، گوشت، سبزیاں اور فروٹ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

16 اگست, 2024

جرمانے کا نیا قانون ! موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی

6 اکتوبر, 2025

ملک میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کردی گئی، پی ٹی اے کا دعویٰ

31 اکتوبر, 2024

سوہاوہ میں پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، مسافر سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں