Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فروری میں ہر 4 سال بعد ایک دن کا اضافہ کیوں ہوتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فروری میں ہر 4 سال بعد ایک دن کا اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

2024 کے فروری میں 29 دن آنے والے ہیں، جبکہ رواں سال 235 کے بجائے 366 دن ہونگے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اب 366 دن 4 سال بعد آئیں گے۔

جب کبھی سال کے مہینوں کا ذکر ہوتا ہے، تو فروری اپنے 28 اور 29 دنوں کی وجہ سے توجہ حاصل کر لیتا ہے۔

فروری 2024 میں 29 فروری کے دن کا اضافہ ہوا ہے، یہ اضافہ دراصل لیپ ائیر کی وجہ سے ہوا اور 29 فروری کے اس دن کو لیپ ڈے کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

لیپ ڈے اور لیپ ائیر کی تاریخ بھی کافی دلچسپ ہے، یہ دراصل 45 قبل مسیح میں رومی شہنشاہ جولیس سیزر کو خیال آیا تھا، اور اسی مناسبت سے انہوں نے جولین کیلنڈر متعارف کرایا۔

جولین کیلنڈر میں 365 دن اور 12 مہینے ہیں، تاہم اس کیلنڈر میں 4 سال بعد لیپ ائیر/ لیپ ڈے کا اضافہ اس لیے کیا گیا تاکہ وہ زمین کے موسموں سے مطابقت پیدا کر سکے۔

تاہم ایک اور کیلنڈر بھی اس دنیا کے مختلف ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے، ماہرے فلکیات کو 16 ویں صدی میں اندازہ ہوا کہ موسموں کے شروعات معمول سے 10 دن پہلے سے ہو رہی ہے، جو کہ کئی شعبوں پر بُرے اور منفی اثر ڈال رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اس کی روک تھام کے لیے گریگورین کیلنڈر سامنے آیا جو کہ پوپ گریگوری 13 نے 1582 میں جاری کیا تھا۔ اگرچہ یہ کیلنڈر بھی جولین کیلنڈر سے مماثلت ہی رکھتا تھا تاہم صد سالہ برسوں میں لیپ ائیر کا ذکر نہیں تھا۔

حیرت انگیز طور پر اس کیلنڈر کو محض کیتھولک ممالک جن میں اٹلی اور اسپین شامل ہیں، وہی استعمال کر رہے ہیں، دیگر دنیا میں یہ کیلنڈر استعمال نہیں ہو رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک ذاتی محاسبہ اور اصلاح کا مہینہ ہے، سید وقار حیدر

5 مارچ, 2026

جہلم: مسئلہ فلسطین انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے، سید خلیل حسین کاظمی

29 اپریل, 2024

محتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد مالیت کا کل 10کنال سرکاری رقبہ واگزار

13 مئی, 2024

ضلع جہلم میں آٹے کی مقررہ قیمت پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

9 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں