Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: چھبر سیداں کی معروف سیاسی شخصیت ملک عمران احمد اعوان کے بھائی ملک محمد احسان انتقال کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: چھبر سیداں کی معروف سیاسی شخصیت ملک عمران احمد اعوان کے بھائی ملک محمد احسان انتقال کر گئے

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
18 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ پڑی درویزہ: نواحی علاقے چھبر سیداں کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل ملک عمران احمد اعوان کے بھائی ملک محمد احسان اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 58 سال بتائی گئی ہے۔ مرحوم اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ، ایک بیٹا اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔ سوگواران میں مرحوم کے بھائی ملک محمد عرفان اور ملک محمد عثمان بھی شامل ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ چھبر سیداں کے قبرستان میں ادا کی گئی، جس کی امامت سجادہ نشین دربارِ عالیہ چھبر سیداں پیر سید غلام علی شاہ نے کی۔ نمازِ جنازہ میں علاقے بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
31%
2 m/s
بدھ
18 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی، سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف

19 مئی, 2024

بارشیں اور ممکنہ سیلابی صورتحال؛ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا دریائے جہلم کا دورہ

30 اگست, 2025

نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری

27 مئی, 2024

جہلم میں ٹراما سنٹر کو جلد از جلد فعال کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب

1 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں