Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں شہری کے گھر سے 33 لاکھ روپے سے زائد رقم چوری کرنے والا چور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں شہری کے گھر سے 33 لاکھ روپے سے زائد رقم چوری کرنے والا چور گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
28 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایس ایچ او دینہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے مسروقہ رقم برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ہارون کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مسروقہ رقم 33لاکھ 50ہزار روپے برآمد کر کی گئی۔

مدعی مقدمہ نے پولیس کو رپورٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے گاڑی بیچ کر رقم مبلغ 33لاکھ 50 ہزار روپے گھر رکھے تھے، نامعلوم چور نے عدم موجودگی میں تالا توڑ کر چوری کر لئے۔

دینہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورسز کی مدد سے چند گھنٹوں میں چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں لڑائی، باپ بیٹوں سمیت 6 افراد زخمی

1 دسمبر, 2024

جہلم میں 35 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری، 28 نئی سکیموں پر جلدکام شروع ہو گا، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

10 ستمبر, 2024

جہلم میں 10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

8 اگست, 2026

جہلم میں اشیائے خورونوش کی مقررہ قیمتیں نافذ نہ ہونے سے شہری مشکلات کا شکار

24 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں