Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی سڑکوں اور چوراہوں میں سٹالز لگا کر سر عام غیر قانونی طور پر موبائل سموں فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی سڑکوں اور چوراہوں میں سٹالز لگا کر سر عام غیر قانونی طور پر موبائل سموں فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی سڑکوں اور چوراہوں میں سٹالز لگا کر سر عام غیر قانونی طور پر موبائل سموں فروخت کی جارہی ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی موبائلز سمزکارڈ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کریں۔

شہرکے چوک چوراہوں میں جگہ جگہ سٹالز لگے نظرآتے ہیں۔ نوجوانوں اور خوبصورت دوشیزاؤں کو موبائل سمز فروخت کرنے پر لگا دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے انگوٹھوں کے نشانات لگوا کر اس کا غلط فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

فراڈیئے نوسر باز انگوٹھوں کے نشانات لگوا کر اس کا غلط فائدہ لیتے ہوئے شہریوں کو بھاری رقوم سے محروم کر چکے ہیں۔ جس سے اے ٹی ایم مشینوں سے کیش نکلوانے کے ساتھ ساتھ غلط اور غیر قانونی کاموں میں استعمال کرنے کیلئے سمیں مبینہ طور پر اپنے نام کروا لی جاتی ہیں۔

شہر کے اہم چوک چوراہوں میں با اثر افراد نے موبائل سمز فروخت کرنے کے سٹالز لگا رکھے ہیں۔ جہاں بائیو میٹرک کیلئے مرد و خواتین کے انگھوٹھوں کے نشانات لگوائے جاتے ہیں اور نشانات کی ڈبلنگ کی جاتی ہے۔ جعل سازی سے اے ٹی ایم کے ذریعے ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے نکلوانے کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں۔

اس امر پر شہریوں نے آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی سے نوٹس لیکر سمز فروخت کر نیوالے مافیا کے خلاف بھر پور کار روائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئیسکو کی جہلم میں نادہندگان کیخلاف بجلی واجبات کی وصولی مہم، کروڑوں روپے واجبات وصول

13 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کی ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری، 10 گینگز گرفتار، پونے 2 کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

11 مارچ, 2026

جہلم میں وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، صورتحال کا جائزہ لیا

17 جولائی, 2025

جہلم میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نکاسی آب کا نظام ناکام، میونسپل کمیٹی کی غفلت بے نقاب

9 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں