Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا 125 کی قیمت میں کمی کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا 125 کی قیمت میں کمی کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جاپانی موٹرسائیکل کمپنی ہنڈا پاکستان کی موٹرسائیکل مارکیٹ میں راج کررہی ہے۔ جس کی وجہ ان موٹرسائیکلوں کی بہترین پیٹرول ایوریج ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈا 125 کمپنی کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ویریئنٹ ہے۔ جس کی وجہ اس کی مضبوط باڈی اور بہترین ڈیزائن ہے۔

ہنڈا سی جی 125 کے چاہنے والے لاکھوں میں ہیں۔ جس کی وجہ اس کی رفتار، آواز اور بہترین پرفارمنس ہے۔ جو کہ اسے مارکیٹ میں دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں ممتاز بناتی ہے۔

اس موٹرسائیکل میں 4 سٹروک او ایچ وی ایئرکولڈ انجن نصب کیا گیا ہے۔ جو کہ کک سٹارٹ اور ٹیلی سکوپک فورک فرنٹ سسپنشن سے لیس ہے۔

ہنڈا سی جی 125 سیاہ اور سرخ رنگوں میں دستیاب ہے۔

ہنڈا سی جی 125 کی تکنیکی خصوصیات

ہنڈا سی جی 125 کی مئی 2024 کی قیمت

سیاہ رنگ میں ہنڈا سی جی 125 کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 900 روپے کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سرخ رنگ میں بھی موٹرسائیکل اسی قیمت پر دستیاب ہے تاہم سیلف سٹارٹر اور گولڈ ایڈیشن کی قیمت اس سے مختلف ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Rahat نے کہا:
    27 مئی, 2024 وقت 6:18 شام

    1,lac ,34 thousands,9 hundred price 😨

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ کھائی میں جا گرا، 2 نوجوان جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی

27 نومبر, 2024

جہلم میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر دیے، شہری پریشان

1 جولائی, 2025

پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے نئے قوانین اور بھاری جرمانے نافذ

2 نومبر, 2025

پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے 15فیصد رعایت کا اعلان

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں