Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر کی آمد سے قبل جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھکاریوں کے جتھے حملہ آور ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر کی آمد سے قبل جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھکاریوں کے جتھے حملہ آور ہو گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الفطر کی آمد سے قبل شہر سمیت ضلع بھر میں بھکاریوں کے جتھے حملہ آور ہو گئے، شہری سخت ذہنی اذیت کا شکار، قانون نافذ کرنے والے ذمہ داران نے پر اسرار خاموشی اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک جیسے جیسے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ویسے ہی شہر سمیت ضلع بھرمیں بھکاری خیمہ بستیاں بھی تیزی کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو چکی ہیں جبکہ ہرگز رنے والے دن کیسا تھ بھکاریوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہو جانے کی وجہ سے شہریوں اور تاجروں کی زندگیاں بھی عذاب بن رہی ہیں۔

بھیک مانگنے کے لئے بھکا ریوں کے گروہ طلوعِ آفتاب کے وقت شہر اور دیہی علاقوں کا رخ کرتے ہیں اور بھیک مانگنے کا عمل رات گئے تک جاری رہتا ہے۔

جہلم شہر اور گردو نواح میں جب بھی بھکاری خیمہ زن ہوتے ہیں تو چوری چکاری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔ بھکاریوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

بھکاری بچے اور خواتین بازاروں ، پلازوں، شاپنگ سنٹرز اور پبلک مقامات کے باہر کھڑے ہو کر شہریوں کی گاڑیوں، رکشاؤں اور موٹر سائیکلوں سے قیمتی سامان، سبزی، فروٹ اور گوشت چوری کرنے میں بھی ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ تمام حالات کا علم ہونے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داران مسلسل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ کیاہے کہ بھکاریوں کو گدا گری ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے مقدمات درج کئے جائیں تاکہ شہر میں امن و امان قائم ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پی ٹی آئی کے سینئر ارکان کی میٹنگ، نوجوانوں کو متحد کرنے کا عزم

8 جولائی, 2024

دریائے جہلم کے پلوں سے سٹریٹ لائٹس چوری، سی سی ٹی وی کے باوجود اندھیرا، شہری عدم تحفظ کا شکار

12 اپریل, 2026

اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

13 مارچ, 2025

جہلم کے شہریوں نے مکانوں، دکانوں، پلازوں کے آگے پختہ تھڑے اور سیڑھیاں تعمیر کر لیں

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں