Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یومِ عاشور پر مثالی انتظامات؛ شہری و سماجی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ اور تمام اداروں کو زبردست خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یومِ عاشور پر مثالی انتظامات؛ شہری و سماجی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ اور تمام اداروں کو زبردست خراج تحسین

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یومِ عاشور کے موقع پر ضلع جہلم میں کیے گئے مثالی انتظامات پر شہر کی سماجی، رفاہی، فلاحی، شہری اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیق احمد چوہدری، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، میونسپل کمیٹی، محکمہ صحت، ستھرا پنجاب، واسا اور دیگر تمام سرکاری محکموں کے افسران و ملازمین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

شہری رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ شدید گرمی، حبس اور انتہائی نامساعد موسمی حالات کے باوجود تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور اہلکاروں نے جس جانفشانی، فرض شناسی اور جذبۂ خدمت کے ساتھ دن بھر اپنے فرائض انجام دیے، وہ قابلِ تحسین اور دیگر اضلاع کے لیے ایک مثالی نمونہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عزاداروں کی سہولت، فول پروف سیکیورٹی، مؤثر ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی، طبی امداد، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث یومِ عاشور کے تمام پروگرام پُرامن اور منظم انداز میں اختتام پذیر ہوئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ بین المسالک ہم آہنگی، امن و امان کے قیام اور عزاداری کے پُرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، بلدیاتی اداروں اور دیگر متعلقہ محکموں کی مربوط حکمت عملی، باہمی رابطہ کاری اور انتھک محنت کے نتیجے میں ضلع جہلم میں بھائی چارے، رواداری، نظم و ضبط اور مذہبی ہم آہنگی کی ایک روشن مثال قائم ہوئی۔

شہری، سماجی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر امن، یکجہتی، باہمی احترام اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، چوہدری فرخ الطاف

3 نومبر, 2024

دینہ پولیس میں اہم کارروائی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

18 مئی, 2025

سوہاوہ: موٹروے پولیس نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

29 جولائی, 2024

دینہ: منشیات کیس کا فیصلہ، ایک اور منشیات فروش کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

19 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں