Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سردیوں کی سوغات، ناقص خشک میوہ جات (ڈرائی فروٹس) فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے دی۔ ناقص، فنگس زدہ ڈرائی فروٹس کی سرعام فروخت جاری، چیکنگ نہ ہونے کی وجہ سے شاندار چوک میں خشک میوہ کی مارکیٹ قائم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے عین وسط میں واقع شاندار چوک میں درجنوں ڈرائی فروٹ کی دکانیں قائم ہوچکی ہیں ، جہاں پچھلے کئی کئی سالوں سے ذخیرہ کیا گیا ڈرائی فروٹ جس میں بادام ، کاجو، اخروٹ، مونگ پھلی ، خوبانی ، ناریل، کشمش، چھوہارے سمیت دیگر ڈرائی فروٹ شامل ہے دکاندار دیدہ دلیری کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں جو کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلع جہلم کے ذمہ داران کی آنکھوں سے اوجھل ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چیک اینڈ بیلنس کا نظام مفلوج ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے کئی کئی من ڈرائی فروٹ دکانوں اور گوداموں کے اندر محفوظ کررکھا ہے ، قابل ذکر بات یہ ہے کہ دکانداروں نے من مرضی کے نرخ مقرر کرکے ڈرائی فروٹ کی فروخت شروع کررکھی ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ باسی ، ناقص اور فنگس زدہ ڈرائی فروٹ استعمال کرنے سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلع جہلم کے ذمہ داران کو ڈرائی فروٹ شاپس کو چیک کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
few clouds
21° _ 21°
48%
2 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C
منگل
22 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری ملازمین نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا، 7 فیصد تنخواہ اضافہ ناکافی قرار

13 جون, 2026

وہ ویب سائٹس جہاں سے خلیجی ممالک میں ملازمت کے لیے باآسانی اپلائی کیا جا سکتا ہے

25 اکتوبر, 2023

یوم عاشور کے پرامن انعقاد پر شہری و سماجی تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کو خراجِ تحسین

7 جولائی, 2025

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے گیارہویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

13 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں