Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈاکٹر فضل الحق کا جہلم پریس کلب کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈاکٹر فضل الحق کا جہلم پریس کلب کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ضلع جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ڈاکٹر فضل الحق(فضلی) مبار کباد دینے پریس کلب پہنچ گئے۔ صحافیوں نے ڈاکٹر فضل الحق کا پرتپاک استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیدداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ڈاکٹر فضل الحق (فضلی) نے جہلم پریس کلب میڈیا ون کے نامزد امیدواروں کے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دینے کے لئے پریس کلب پہنچے جہاں ان کا صحافیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

استقبال کرنے والوں میں چوہدری عابد محمود، نو منتخب صدر مہر محمد الیاس، جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو، سید مستفیض اقبال بخاری ،عامرکیانی ، چوہدری مہربان حسین، ڈاکٹر ملک اعجاز اعوان، سید مظہرعباس نقوی، عبدالغفارآذاد، چوہدری ظفرنور، راجہ شہریار علی ، سید ناصر محمود، چوہدری تصور حسین، اشرف جنجوعہ، چوہدری دانیال عابد، مرزا فاران بیگ، نعمان مظفر انصاری، اسماعیل افتخار، عبدالغفارآزاد، وسیم قریشی، عاطف بٹ، مرزاقدیر بیگ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر فضل الحق نے نو منتخب عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جہلم پریس کلب کی نئی ٹیم شہریوں کے مسائل اجاگر کرنے میں حسب سابق روایت بھرپور کردار ادا کرے گی کیونکہ میڈیا کا کردار شہریوں کے مسائل حل کروانے میں اہم ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی تنقید کو ہم اصلاح کی نظر سے دیکھتے ہیں اور ان کے حل کے لئے بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ڈاکٹر فضل الحق (فضلی )نے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور گلے میں مالا پہنائیں اور اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
69%
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
30 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حضرت عثمان بن عفانؓ کی محبت رسول، سخاوت اور قربانی تاریخ اسلام کا روشن باب ہے، سید خلیل حسین کاظمی

22 جون, 2025

جہلم میں کم عمر و ناتجربہ کار رکشہ ڈرائیورز شہریوں کے لیے خطرہ بن گئے

29 جون, 2025

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے دور، پرائس کنٹرول نظام پر سوالات

16 اگست, 2026

جہلم: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں شجرکاری مہم، طالبات میں پودوں کی تقسیم

1 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں