Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سولر چارجنگ والا موبائل فون، حیرت انگیز خصوصیات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سولر چارجنگ والا موبائل فون، حیرت انگیز خصوصیات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک پوسٹ اِن دنوں خوب گردش کر رہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ’ ٹیسلا‘ رواں برس ایک موبائل فون لانچ کرنے والی ہے جس میں سولر چارجنگ سمیت حیرت انگیز فیچرز موجود ہوں گے۔

پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بانی ٹیسلا ایلون مسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہے ہیں، اس موبائل فون کے 2 ایسے فیچرز ہیں جو کسی بھی موبائل فون میں نہیں۔

دعوے کے مطابق پہلی خصوصیت یہ ہے کہ اِس موبائل کو چارجنگ کی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سورج کی روشنی سے خودبخود چارج ہوگا، یہ آپ کی جیب میں پڑا ہو تب بھی یہ چارج ہوتا رہے گا۔

دوسری خصوصیت یہ کہ ٹیسلا کے اس موبائل کے لئے وائی فائی/انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں ہوگی، یہ خودبخود ایلون مسک کی کمپنی ‘اسٹار لنک’ کی سٹیلائیٹ سے جُڑ جاتا ہے، آپ دنیا میں کہیں پر بھی ہوں، اس موبائل کا انٹرنیٹ کام کرتا رہے گا، لہٰذا یہ موبائل فون زمین کے علاوہ چاند اور مریخ پر بھی انٹرنیٹ سے کنیکٹ رہے گا۔

اس وائرل پوسٹ اور اِس میں کیے گئے دعووں کی بنیاد پر مختلف یوٹیوبرز بھی اب تک کئی ویڈیوز بنا چکے ہیں اور انٹرنیٹ صارفین انہیں دھڑادھڑ شیئر کرنے میں مصروف ہیں۔

تاہم حقیقت یہ ہے کہ ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اسٹار لنک، نیورالنک، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سمیت کئی کمپنیوں کے مالک ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی کمپنی موبائل فون نہیں بناتی۔

جب ایلون مسک سے سنہ 2020 میں سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ اسمارٹ فونز بنانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ ’بالکل بھی نہیں، اسمارٹ فونز اور اسمارٹ واچز ماضی کے پراڈکٹس ہیں، نیورالنک مستقبل ہے‘۔

رواں برس جون میں بھی ایلون مسک کی جانب سے ایک لائیو اسٹریم کے دوران یہ بات واضح کی گئی تھی کہ ’ہم ٹیسلا فون بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے‘۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

30 ہزار سے کم قیمت والے بہترین موبائل فونز آگئے

4 اگست, 2024

آئی فون ہر ایرے غیرے کے ہاتھ آنے سے نئے ورژن کی سیل گر گئی

26 جولائی, 2024

سام سنگ کی گلیکسی سیریز کا فون متعارف

30 اپریل, 2024

ٹیکنو نے اپنا جدید ’رول ایبل اسکرین‘ والا فون پیش کردیا

29 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں