Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالغفار کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالغفار کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
25 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار برائے ایم پی اے مرزا عبدالغفار نے انگلینڈ کے دورے سے واپسی پر ڈومیلی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شخصیات کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہارِ افسوس کیا۔

مرزا عبدالغفار نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ ورکر شیخ ساجد کے گھر جا کر ان کے بھائی شیخ اسماعیل کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرزا عبدالغفار کے ہمراہ چوہدری محمد جاوید گجر، شوکت علی مغل اور فاروق بزمی بھی موجود تھے۔

بعد ازاں انہوں نے جنرل سیکرٹری فاروق بزمی کے بھائی عبدالحمید نظامی کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد جھنگ چک میں پیپلز پارٹی تحصیل کے صدر چوہدری محمد جاوید گجر، تحصیل جنرل سیکرٹری شوکت علی مغل اور ڈومیلی کے صدر فاروق بزمی کے ہمراہ چوہدری رخسار احمد کے ساتھ حاجی محمود کے بھائی کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور اہل خانہ سے اظہارِ افسوس کیا۔

دورے کے دوران مرزا عبدالغفار نے علاقے کے دیگر لوگوں سے بھی ملاقاتیں کیں اور ان کی خیریت دریافت کی۔ علاقہ مکینوں نے ان کی آمد کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رورل ہیلتھ سنٹردینہ میں تمام تر طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

28 جنوری, 2025

شاندار چوک جہلم میں غیر قانونی رکشہ سٹینڈ قائم، شہریوں کا پیدل چلنا دشوار ہو گیا

8 دسمبر, 2024

سنجیدہ اور سیاسی ڈائیلاگ میں واحد رکاوٹ بانی پی ٹی آئی ہیں، بلال اظہر کیانی

9 جنوری, 2026

بینکوں کی غیر ضروری تعطیلات معیشت کے لیے نقصان دہ ہیں، ڈاکٹر عبدالشکور ملک

4 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں