Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی کے ساتھ گراں فروشی نے خریداروں کی چیخیں نکلوا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی کے ساتھ گراں فروشی نے خریداروں کی چیخیں نکلوا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی کے ساتھ گراں فروشی نے خریداروں کی چیخیں نکلوا دیں، پرچون سطح پر کسی بھی بازار میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں کے مطابق دستیاب نہیں۔

گزشتہ روز بھی سرکاری نرخنامے میں آٹا ،دال مسور ،سرخ مرچ ،چینی،بناسپتی گھی،سفید چنوں کے نرخ جاری نہ کئے گئے اور دکانداروں نے درجہ دوم اور سوئم کی اشیاء اول کے نام پر فروخت کیں۔

سرکاری نرخ نامے میں آلو کا نرخ 86روپے مقرر کر رکھا تھا تاہم دکاندار 120 میں فروخت کرتے رہے۔

پیا ز138کی بجائے170، ٹماٹر درجہ اول110کی بجائے150، لہسن دیسی370کی بجائے400 ،لہسن چائینہ500کی بجائے550،ادرک تھائی لینڈ590کی بجائے700،کھیرا فارمی110کی بجائے130،بینگن80کی بجائے90،بند گوبھی155کی بجائے190،پھول گوبھی130کی بجائے150،شملہ مرچ65روپے کی بجائے110،بھنڈی85روپے کی بجائے110روپے فروخت کی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
67%
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
20 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عیدالاضحی پر صفائی کا شاندار آپریشن، ضلعی انتظامیہ اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی مثالی کارکردگی

9 جون, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر اور منشیات فروش گرفتار، شراب و چرس برآمد

5 ستمبر, 2025

جہلم: کالاگجراں پولیس نے آتش بازی کا سامان بیچنے والا ملزم کر لیا

23 فروری, 2024

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے باہر

27 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں