Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: آستانہ عالیہ فریدیہ حسینیہ بالا گجراں میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: آستانہ عالیہ فریدیہ حسینیہ بالا گجراں میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقہ بالا گجراں میں آستانہ عالیہ فریدیہ حسینیہ شریف میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔

یہ روح پرور محفل زیر سرپرستی حضرت علامہ پیر سید ظہور احمد کاظمی منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری امجد صابری نے حاصل کی۔

بعد ازاں سید مبشر علی کاظمی، قاری شاہنواز چشتی اور پیر سید صابر حسین کاظمی نے نعت رسول مقبول ﷺ پیش کر کے محفل کو روحانی کیف و سرور سے معمور کر دیا۔

اس موقع پر معروف عالم دین علامہ پیر سید انوار شاہ کاظمی نے خصوصی خطاب کیا جس نے شرکائے محفل کے دلوں کو مزید منور کر دیا، جبکہ تقریب کی صدارت زاہد حسین کاظمی نے کی۔

محفل کے اختتام پر حضرت پیر سید ظہور احمد کاظمی نے امت مسلمہ کی خیر و عافیت، وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی دعا کرائی۔ آخر میں حاضرین محفل میں لنگر پاک بھی تقسیم کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
scattered clouds
40° _ 40°
30%
1 km/h
جمعہ
40 °C
ہفتہ
45 °C
اتوار
45 °C
پیر
43 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

کینیڈا کی مستقل رہائش صرف 14 روز میں؟ پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
16 جولائی, 2026
جلالپور کینال میں آزمائشی بنیادوں پر پانی کا اجرا، تحصیل پنڈدادنخان کی زرعی ترقی کا نیا دور شروع
16 جولائی, 2026
جہلم میں شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی
16 جولائی, 2026
جرمنی میں پاکستانیوں کیلیے ملازمت کے وسیع مواقع
16 جولائی, 2026
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی تصاویر کی شناخت کیسے کریں؟ ماہرین نے اہم نشانیاں بتا دیں
16 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں احمد آباد روڈ پر مسافر کوسٹر ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری، 27 مسافر زخمی

14 جون, 2026

نیپرا نے 3 ماہ کے لئے ونٹر پیکج کی منظوری دے دی

6 دسمبر, 2024

جہلم جی ٹی روڈ سے ملحقہ جگہ اور سروس روڈ پر دونوں اطراف بااثر افراد نے قبضے کر لئے

2 مئی, 2024

جہلم میں پلاسٹک شاپر بیگز کی بھرمار، ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک اضافہ

21 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں