Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج، کاروبار زندگی بری طرح مفلوج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج، کاروبار زندگی بری طرح مفلوج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بھی شدید سردی اور دھند کاراج، کاروبار زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئے۔

علی الصبح شدید دھند کے باعث شہری اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، خشک سردی کی لہر میں شدت کی وجہ سے خصوصاً بچے اور بڑے نزلہ زکام بخار و دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث دینہ کے مقام پر ایف بی آر کا 23 سالہ ملازم تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔ ایف بی آر کا ملازم دینہ سے منگلا جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے 23 سالہ نوجوان کو کچل ڈالا جوموقع پر جان کی بازی ہار گیا۔

دوسری جانب موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو خبردار کیا ہے کہ دھند کے باعث گاڑیوں کی رفتار انتہائی کم رکھیں ، گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور گاڑیوں میں مناسب فاصلہ رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے ۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

25 فروری, 2024

سول ہسپتال جہلم میں ای این ٹی ، آئی اسپیشلسٹ اور سائیکالوجسٹ کی آسامیاں تقرری کی منتظر

28 جون, 2024

سمال ڈیمز کی بروقت مرمت کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، حسان احسن

10 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان: جہلم پولیس کی کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

6 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں