Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جامعہ علوم اثریہ میں 22 واں سالانہ فری آئی کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جامعہ علوم اثریہ میں 22 واں سالانہ فری آئی کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ علوم اثریہ کا22واں سالانہ فری آئی کیمپ بڑی کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ کیمپ میں ہزار وں لوگوں کا چیک اپ اور سینکڑوں مریضوں کا آپریشن ہوا۔آخری دن فالواَپ میں مریضوں کے آپریشن تسلی بخش قرار پائے۔

ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامرنے جامعہ علوم اثریہ میں 22ویں سالانہ فری آئی کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ اثریہ کا سالانہ کیمپ پنجاب بھر میں معروف ہے اور جہلم کا گرد و نواح خاص طور پر اس سے بھرپور مستفید ہوتا ہے۔ انٹرنیشنل ڈاکٹرز حضرات اس میں اپنی خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ الحمد للہ! کئی سالوں سے لوگوں کے فری آپریشن بڑی کامیابی کے ساتھ ہو رہے ہیں۔

حافظ عبدالحمید عامر نے کہا کہ اسلام میں خدمت خلق کا ایک منظم ترین نظام پیش کیا ہے۔دنیا میں رائج مذاہب اور مختلف افکار میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔اخوت و مودت اور صلہ رحمی و ہمدردی سے متعلق بڑی وضاحت و صراحت کے ساتھ مسلمانوں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔لوگ اس حوالے سے بڑی افراط و تفریط کا شکار ہیں، بعض کا خیال ہے کہ صرف حقوق اللہ پر زور دیا جائے، حقوق العباد میں وہ خاص توجہ نہیں دیتے، دوسرے ایک گروہ کا کہنا ہے کہ انسانیت کی تخلیق کا مقصد ہی صرف خدمت خلق ہے، یہ دونوں نظریات انتہا پسندی کا شکار ہیں، راہ اعتدال اور قول حق یہ ہے کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کو ایک مستقل حیثیت دی جائے اور دونوں پر یکساں عمل در آمد سے ہی انسان دنیا کے سامنے اسلام کا صحیح نقشہ پیش کر سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کیمپ میں اساتذہ و طلبائے جامعہ اور جہلم کے عوام مریضوں اور مہمانوں کی بڑے منظم انداز سے خدمت کرتے ہیں۔ لوگوں کو بڑا واضح پیغام دیتے ہیں کہ تعلیم دین کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت ہمارا نصب العین ہے، اساتذہ اور طلبائے جامعہ اس کا بھرپور عملی مظاہرہ پیش کرتے ہیں۔ اہل حدیث یوتھ فورس کے کارکنان اور دیگر احباب نے بڑی دل جمعی کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو سر انجام دیتے ہیں۔جہلم کے عوام بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد یہ سالانہ فری آئی کیمپ بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ الحمد للہ مکمل ہو گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آر پی او بابر سرفراز کا جہلم کا دورہ؛ کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے، سیکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا

12 مارچ, 2025

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

8 اپریل, 2024

جہلم: فروٹ منڈی میں نوسربازی کا انکشاف، ٹوکری میں امرود کے ساتھ پتھر رکھ کر دکاندار کو لوٹ لیا گیا

30 مارچ, 2026

جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی

8 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں