Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جسمانی سرگرمی 5 سال تک عمر میں اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جسمانی سرگرمی 5 سال تک عمر میں اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مصروف دنیا میں آپ کی روزمرہ کی زندگی میں زیادہ حرکت آپ کی زندگی طویل کرسکتی ہے۔

برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر زیادہ فعال ہونا آپ کی زندگی کو کم از کم پانچ سال تک بڑھا سکتا ہے۔

مطالعے کی سینئر مصنف اور صحت عامہ کے پروفیسر ڈاکٹر لینرٹ ویرمین نے کہا کہ مجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ امریکا میں جسمانی سرگرمی کی کم سطح کی وجہ سے عمر کا نقصان تمباکو نوشی اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا مقابل ہے۔

اس سے قبل 2019 کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ جلد موت کا خطرہ زیادہ جسمانی سرگرمی والے افراد میں کم ہوتا ہے۔ مطالعے میں شرکا کی سرگرمی کی سطح کو ایکسلرومیٹر سے ماپا گیا۔

ویرمین نے کہا کہ 2019 کا مطالعہ دیگر کے ساتھ مل کر پہلے ہی ظاہر کر چکا ہے کہ جسمانی سرگرمی اور جلد موت کے درمیان تعلق سروے میں تقریباً دو گنا زیادہ مضبوط پایا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشاف

9 اکتوبر, 2024

بیف یا مٹن کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

14 اگست, 2024

مٹاپے کا شکار افراد کے لیے اداس رہنا خطرے کی علامت

12 جنوری, 2024

دینہ کے علاقہ سوہن میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں