Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نامعلوم شخص نے جہلم کے چوک چوراہوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد ہولڈنگ بورڈ نصب کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نامعلوم شخص نے جہلم کے چوک چوراہوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد ہولڈنگ بورڈ نصب کر دیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم میں اندھیر نگری چوپٹ راج نامعلوم شخص نے شہر کے چوک چوراہوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد ہولڈنگ بورڈ نصب کر دیے ،میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف میونسپل کمیٹی کو بورڈ ٹیکس جمع نہ ہونے سے لاکھوں کی پھکی ،شہری سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بااثر شخص نے لاکھوں روپے ماہانہ کمانے لے لیے بغیر این ا و سی کے اندرون شہر کے چوک چوراہوں ،سٹرکوں پر ڈیڈھ درجن سے زائد 8×16کے ہولڈنگ بورڈ نصب کر دئے جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب ہولڈنگ بورڈ کے حوالے سے میونسپل کمیٹی میں رابطہ قائم کیا گیا تو متعلقہ ذمہ داران نے لاعلمی کا اظہار کیا۔

میونسپل کمیٹی کی حدود میں بورڈ نصب کرنے کے لیے متعلقہ شعبوں سے اجازت درکار ہوتی ہے اس کے بعد چالان بنک میں جمع کروانا ہوتا ہے اور باقاعدہ میونسپل کمیٹی ہولڈنگ بورڈ کے مالک کے مابین اشٹام پیپر ز پر معائدہ کیا جاتا ہے جس کا کوئی وجود موجود نہیں۔

شہریوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کی حدود میں جنگل کا قانون نافذ ہے ،سرکاری اراضی پر بااثر افراد قبضے کر رہے ہیں ،میونسپل کمیٹی کے عملے کی ملی بھگت سے بااثر دکاندار سر بمہر دکانوں سے اپنے سامان کو دوسری دکانوں میں منتقل کر رہے ہیںجبکہ میونسپل کمیٹی کے عملے نے سرکاری اراضی بااثر افراد کے ساتھ ساز باز کر کے غیر قانونی طریقے سے کرائیوں پر چڑھا رکھی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی ، ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے غیر قانونی بورڈ نصب کرنے والے شخص کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے اور تمام بورڈ بحق سرکار ضبط کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ دوہری پالیسی پر عوام کا سوال، دیہی مراکز صحت زچہ و بچہ مالی امداد سے محروم کیوں؟

11 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں پولیس کے سرچ آپریشنز و ناکہ بندیاں، متعدد افراد اور مقامات کی چیکنگ، 3 افغان باشندے گرفتار

10 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد کمرشل بورڈ اور شیڈ مسمار

21 جنوری, 2025

مسلم لیگ (ن) کو امیدواروں کے چناؤ میں شدید مشکلات کا سامنا

14 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں