Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متحدہ عرب امارات: فضائی کرایوں میں بھاری کمی کاامکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متحدہ عرب امارات: فضائی کرایوں میں بھاری کمی کاامکان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات میں فضائی کرایوں میں بھاری کمی کاامکان ہے ۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ متوقع کمی جنوری 2024 کے وسط کے بعد 50-60% تک ہو سکتی ہے۔

کرایوں میں کمی کے امکانات زیادہ کرایوں والے فضائی راستوں پر ہیں ، جو کہ برطانیہ، یورپی ممالک ، جنوبی ایشیاکے کچھ ممالک ، فلپائن اور امریکہ بھی اس فہرست میں شامل ہے ۔

ایم پی کیو ٹریول اینڈ ٹورازم کے سی ای او ’مالو پراڈو ‘کا کہناہے کہ موسم سرما میں میں کرایوں میں زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے طویل فاصلے کی فلائٹس پر ہو سکتی ہے۔

بڑے ٹور گروپس کی دبئی میں زیادہ فلائٹس کی مانگ کے باعث کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہواہے جس کے باعث متحد ہ عرب امارات کے مقامی مسافروں کو عین موقع پر فلائٹس میں سیٹ لینے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور امکان ہے کہ یہ روایت اب بدلنے جارہی ہے ۔

اس رجحان میں تبدیلی کی توقع ہے، پوری دنیا میں کرایوں میں خاطر خواہ کمی متوقع ہے۔

مثال کے طور پر لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے دبئی تک اکانومی کلاس کرا یہ 5 ہزار 135 درہم سے کم ہو کر 2 ہزار 410 درہم تک کم ہو سکتا ہے ،اسی طرح نیو یارک سے دبئی کیلئے یہ کرایہ ساڑھے چھ ہزار درہم سے کم ہو کر ساڑھے تین ہزار درہم تک ہو سکتا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
44%
2 km/h
جمعہ
25 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات میں بارش سے سیلابی صورتحال، حیران کن تصاویر منظرعام پر

19 نومبر, 2023

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل

14 مئی, 2024

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت، کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

29 نومبر, 2024

فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدر

7 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں