Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے مزدور طبقہ کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے مزدور طبقہ کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سریا، سیمنٹ، اینٹیں و دیگر تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے عام دیہاڑی دار مزدور طبقہ کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبورہیں، مزدور طبقہ مہنگائی کا رونا روتا دکھائی دیتا ہے ، میٹریل مہنگا ہونے کے باعث تعمیراتی کام بند ہونے کیوجہ سے ہفتوں کام نہ ملنے کیوجہ سے مزدوروں کو فارغ بیٹھنا پڑتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پچھلے چند ماہ سے مہنگائی کی لہر سے تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوجانے کے باعث تعمیراتی کام بالکل ٹھپ ہو چکے ہیں اور دیہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ تعمیراتی کام بند ہونے کیوجہ سے غریبوں کے مسائل میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزدوروں کو پہلے کام آسانی سے مل جاتا تھا لیکن اس جان لیوا مہنگائی جس میں میٹریل بالخصوص سریا، سیمنٹ اینٹوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں مقامی سطح پر تعمیراتی کام تقریباً ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں یا پھر بہت ہی کم تعمیرات ہو رہی ہیں مستری مزدور سارا سارا دن شہر کے چوک چوراہوں میں کام نہ ملنے کیوجہ سے شام کو مایوس گھروں کو لوٹ جاتے ہیں۔

مزدوروں کو اگر کام مل بھی جائے تو زیادہ عرصہ کا نہیں ہوتا مگر بجلی ، سوئی گیس کے بلوں ، کھانے پینے کی اشیاء اور بچوں کی تعلیم کے اخراجات اور مہنگی ادویات کے بل برابران کو ہر ماہ باقاعدگی سے ادا کرنا ہوتے ہیں جس سے مزدور افراد پر یشانیوں میں مبتلا ہو چکے ہیں اور اپنے گھر یلو حالات بالخصوص اپنے بچوں کے بارے خاصے پریشان نظر آتے ہیں۔

مزدوروں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں کمی کروائی جائے تاکہ محنت کش طبقہ اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کر سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران سوئی گیس کی عدم فراہمی، شہری پریشان

5 مارچ, 2025

صاف ستھرا پنجاب مہم، اینٹی وال چاکنگ اور راشن پیکج کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، سمیع اللہ فاروق

4 مارچ, 2024

جشن آزادی پاکستان کو ہر پاکستانی بڑھ چڑھ کر منا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

13 اگست, 2025

چوہدری ذیشان جٹ اور دانش جٹ کی اسسٹنٹ کمشنر میرپور اور خلیل کاظمی سے ملاقات

10 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں