Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

سید کوکب عباس
سید کوکب عباس
3 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ٹریفک پولیس کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری، 452 چالان کر کے 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروا دیے۔

تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس دینہ نے ماہ دسمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 452 چالان کر کے 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔ یہ کارروائیاں ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس اور ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں، ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی کی گئیں۔

انچارج ٹریفک پولیس دینہ سب انسپکٹر مرزا نعمان فاروقی نے بتایا کہ انہوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، کم عمر ڈرائیوروں، بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں اور ٹریفک کے بہاؤ میں خلل پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا۔

انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ان کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا کمانڈ کی نہروں کی بھل صفائی 85فیصد مکمل کر لی گئی، ترجمان محکمہ آبپاشی

26 جنوری, 2024

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

9 دسمبر, 2023

گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو کمی، کیا قیمتیں 3 سال پہلے والی ہو گئیں؟

12 اکتوبر, 2023

750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لئے بڑی خبر

5 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں