Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گجرات میں وزارت خارجہ کے دفتر کا قیام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گجرات میں وزارت خارجہ کے دفتر کا قیام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بارسلونا: تارکین وطن پاکستانیوں میں گجرات،کھاریاں، جہلم اور آزاد کشمیر کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور ان تارکین وطن کا ہمیشہ یہ مطالبہ رہا ہے کہ گجرات میں وزارت خارجہ کا دفتر کھولا جائے، تارکین وطن کے مطالبہ کو ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نے فیڈریشن کے دیگر ممبران کے وفد کے ساتھ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اسپین میں مقیم پاکستانیوں کے دو بڑے مطالبات کو ان کے سامنے رکھا جس میں ایک دوہری شہریت اور دوسرا مطالبہ گجرات میں وزارت خارجہ کا رابطہ دفتر کا قیام تھا،23دسمبر 2023کو انہوں نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کی جانب سے باقاعدہ خط لکھا۔

حکومت پاکستان نے اس مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے گجرات میں وزارت خارجہ (ایم او ایف اے) نے جی ٹی روڈ پر گورنمنٹ سائنس کالج کے قریب بینکوئٹ ہال کے ایک حصے میں کرائے کی عمارت میں اپنا رابطہ دفتر باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر نصف درجن اہلکاروں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ماتحت کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ افتتاح کے موقع پر کاغذات کی تصدیق اور دیگر دستاویزات کے لیے درخواست دہندگان کی ایک بڑی تعداد نے دفتر کا دورہ کیا۔

وزارت خزانہ کے دفتر کے کھلنے سے گجرات اور آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے کاروباری برادری، طلباء اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اپنے دستاویزات کی تصدیق کیلئے اسلام آباد اور لاہور کے سفر میں وقت اور اخراجات کی بچت ہوگی۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق گجرات، منڈی بہاؤالدین، جہلم، وزیرآباد اور آزاد جموں و کشمیر کے خطوں سے ہے جو دنیا بھر میں آباد ہیں اور وہ طویل عرصے سے اپنے شہروں کے قریب ایسی سہولت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

وزارت خارجہ کے رابطہ دفتر کے قیام پر چوہدری پرویز اقبال لوسر نے حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے تارکین وطن پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرکے ان کے دل جیت لئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، مقررین

26 اگست, 2024

این ایچ اے کی جانب سے ایک بار پھر ٹول ٹیکس میں اضافہ

23 مارچ, 2025

پنڈدادنخان: جہلم پولیس نے گمشدہ ذہنی معذور لڑکا لواحقین کے حوالے کر دیا

10 مارچ, 2026

غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار

29 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں