Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی کلو 800 روپے سے تجاوز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی کلو 800 روپے سے تجاوز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مرغی کا گوشت 8 سو روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہونے لگا ، مرغی فروشوں نے سرکاری نرخ نامے نظر انداز کردیے۔ شہریوں کے لیے مرغی کا گوشت خرید نا مشکل ہو گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے فارمی مرغی کے گوشت کی قیمت 7 سو روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں نے اپنے نرخ مقرر کر کے مرغی کا گوشت 800 روپے فی 7 سو50 گرام کے حساب سے فروخت کررہے ہیں ۔

مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے انتظامیہ کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے خود ساختہ طور پر قیمتوں میں اضافہ کرکے دیدہ دلیری کے ساتھ گوشت کی فروخت شروع کررکھی ہے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ماہِ صیام کے بعد چپ کا روزہ رکھا ہوئے ہیں۔

مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں مرغی پیچھے سے ہی مہنگی ملتی ہے جبکہ پولٹری فارمز سے مرغیاں مل ہی نہیں رہیں۔ جس کیوجہ سے نرخ بڑھتے ہیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے سے غریب طبقہ بری طرح پریشان ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح روٹی کی قیمتوں کو کم کرکے عملدرآمد کروایا جا رہاہے ، اسی طرح مرغی سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی پر بھی عملدرآمد کروایا جائے تاکہ شہریوں کو سرکاری نرخ ناموں کے مطابق اشیاء خوردونوش میسرآسکیں اور حکومت پر اعتماد بحال ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

1 مئی, 2025

جہلم میں الیکٹرک بس سروس کے روٹس میں اہم تبدیلیاں اور توسیع

8 دسمبر, 2025

جہلم میں دو منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

14 نومبر, 2023

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران جہلم کے عازمِ حج سمیت 5 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے

1 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں