Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے 58 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے کنتریلہ گاؤں میں ریلوے لائن کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت رخسانہ بی بی زوجہ جاوید احمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر 58 سال ہے اور ان کا تعلق بھٹیہ گاؤں سے بتایا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں غیر قانونی قبضے ختم

10 دسمبر, 2025

دینہ: منشیات فروشی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

29 اگست, 2025

جہلم: ٹریفک کو منظم کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

16 جنوری, 2025

جہلم: اے این ایف کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وفاقی وزیر داخلہ کی شرکت، مقدمہ درج

13 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں