Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سڈنی: آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی شخص کے گھٹنے کی مخصوص ہڈی (kneecap) ساخت سے اس میں اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کا پتہ چل سکتا ہے۔

اس تحقیق کی سرکردہ مصنفہ اور یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر لورا ولسن کے مطابق افراد کے گھٹنے کی ہڈی کی شکل دیکھ کر اس میں اوسٹیو ارتھرائٹس کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو خواتین گھٹنے میں اوسٹیوآرتھرائٹس کا شکار ہوتی ہیں وہ اکثر مردوں کے مقابلے میں زیادہ شدید علامات کا سامنا کرتی ہیں تاہم اس کی وجہ واضح نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ فیمر کی کچھ خصوصیات جو گھٹنے کے جوڑ کا حصہ بنتی ہیں، مردوں کے مقابلے خواتین میں مختلف شکل میں ہوتی ہیں۔

اوسٹیو ارتھرائٹس جوڑوں کے درد کی سب سے عام بیماری ہے جو جوروں میں درد، اکڑن اور سوجن کا سبب بنتی ہے۔

لورا ولسن نے کہا کہ تحقیق میں ہم اوسٹیو آرتھرائٹس کے شکار افراد میں گھٹنے کی ہڈی کی ساخت کو درد کے ایک بڑے سبب کے طور پر شناخت کرنا چاہتے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ادھیڑ عمری میں غیر معیاری نیند دماغی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

29 اکتوبر, 2024

نیند کے دوران دباؤ محسوس ہونا، اسباب و علاج

16 جنوری, 2025

عدم مساوات نوجوانوں میں مٹاپے کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او

25 مئی, 2024

نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہے

22 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں