Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا ایپل ’فولڈ ایبل آئی فون‘ لانچ کرنے والا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا ایپل ’فولڈ ایبل آئی فون‘ لانچ کرنے والا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سام سنگ، موٹورولا اور گوگل نے بالترتیب گیلکسی زیڈ، موٹورولا ریزر پلس اور پکسل فولڈ جیسے فولڈ ایبل سمارٹ فونز لانچ کیے تاہم ایپل نے اس دوران اپنا کوئی بھی فولڈ ایبل فون ریلیز نہیں کیا۔

گزشتہ برس ستمبر میں ایپل نے دنیا بھر میں اپنی آئی فون 15 سیریز لانچ کی تاہم اس دوران بھی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل فون کا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا۔

ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’سی نیٹ‘ کے مطابق ایپل اے آر وی آر ہیڈ سیٹ دی ایپل وژن پرو پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے تاہم ابھی تک اس بات کو حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ ایپل مارکیٹ میں فولڈ ایبل فونز لانچ کرے گا یا نہیں تاہم اس بات کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ایپل آئی فون فلپ ماڈل پر کام کر رہا ہے۔

گردش کرنے والی نئی افواہوں کے مطابق ایپل آئی فون فلپ ماڈلز کے دو مختلف سائز پر کام کر رہا ہے تاہم ایپل کے معیار کے مطابق ان موبائل فونز کو بنانے پر ایپل کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس کے علاوہ ایپل کی جانب سے آئی پیڈ مِنی کے سائز جتنا فولڈ ایبل ٹیبلٹ بنانے کی بھی تیاری کی جا رہی ہے۔

ان افواہوں کے متعلق یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے کہ ایپل کی جانب سے فلیکسیبل سکرین ڈیوائس 2025 تک ریلیز ہونے کا کوئی امکان نہیں ہوگا۔

’دی انفارمیشن‘ کے مطابق ایپل اپنے فولڈنگ آئی فونز کے دو طرح سائز پر کام کر رہا ہے۔ فولڈ ایبل آئی فون کی بناوٹ سام سنگ گیلکسی زیڈ، فلپ فائیو یا موٹورولا ریزر پلس جیسی ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب ان فونز کو بنانے کے حوالے سے ایپل کو اپنے معیار کے باعث تحفظات کا سامنا ہے۔

ایپل کی ڈیزائن ٹیم فولڈ ایبل آئی فون کو ایک عام آئی فون کے سائز سے آدھا پتلا بنانا چاہتی ہے اور ڈسپلے کو باہر لگانا چاہتی ہے تاکہ صارف جب فون کلوز کرے تو اسے سکرین نظر آئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئی فون 16 میں نئی خصوصیات کیا ہوں گی؟، تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں

17 اگست, 2024

سام سنگ نے ’اے‘ سیریز کے فون پیش کردیے

13 دسمبر, 2023

سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان

16 اپریل, 2024

اسمارٹ اور لائٹ پورٹریٹ کے ساتھ ویوو وی 29 اور وی 29 ای پاکستان میں متعارف

22 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں