Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شیاؤمی 14 پاکستان میں ریلیز، اس فون کی قیمت کیا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شیاؤمی 14 پاکستان میں ریلیز، اس فون کی قیمت کیا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

معروف سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نیا سمارٹ فون ’شیائومی 14‘ ریلیز کر دیا ہے۔

جدید سپیسی فیکیشنز سے آراستہ یہ فون اتوار کو شیاؤمی کی جانب سے پاکستان بھر میں ریلیز کیا گیا ہے۔

شیاؤمی 14 الٹرا کی سپیسی فیکیشنز کیا ہیں؟

شیاؤمی کے آفیشل ’می سٹور‘ کی ویب سائٹ کے مطابق شیاؤمی 14 کو پاکستان بھر میں تین رنگوں میں ریلیز کیا گیا ہے جن میں سیاہ، سبز اور سفید رنگ شامل ہے۔

اس فون کا ڈسپلے آل راؤنڈر لیکوئیڈ ڈسپلے ہے جس کی ریزولوشن 3200 بائی 1440 ہے جبکہ اس میں پی پی آئی 522 ہے۔

اس سمارٹ فون کا ریفریش ریٹ 120 ہرٹز ہے جبکہ یہ فون الٹرا ایچ ڈی آر، پرو ایچ ڈی آر اور ڈولبی وژن کو سپورٹ کرتا ہے۔

اسی طرح اس فون میں پروسیسر سنیپ ڈریگن 8 جنریشن لگایا گیا ہے جس کے ساتھ کوئلکوم اڈرینو جی پی یو، سنیپ ڈریگن ایکس 75 فائیو جی موڈیم آر ایف سسٹم بھی نصب ہے۔

شیاؤمی 14 میں لائیکا کیمرہ نصب ہے جس کی مدد سے ’ایٹ کے‘ ریزولوشن میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے جبکہ اس میں 50 میگا پکسل کے تین بیک کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Xiaomi Pakistan (@xiaomi.pakistan)

اسی طرح اس فون میں 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ یعنی فرنٹ کیمرہ لگایا گیا ہے جو ایچ ڈی آر موڈ، نائیٹ موڈ، ایچ ڈی آر پوٹریٹ جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔

اس موبائل فون کی بیٹری 5000 میگا ہرٹز کی ہے جس کے ساتھ 90 واٹ کا وائر ہائیپر چارجر جبکہ 80 واٹ کا وائرلیس ہائیپر چارجر شامل ہے۔

شیاؤمی 14 میں ان سکرین فنگر پرنٹ سینسر کی سہولت بھی شامل ہے۔

اس فون میں سٹیریو سپیکرز نصب ہیں جو کے ڈولبی ایٹموسفیر کو سپورٹ کرتے ہیں۔

پاکستان میں اس فون کی قیمت کتنی ہے؟

شیاؤمی پاکستان کے مطابق، شیاؤمی 14 کی پاکستان میں قیمت 3 لاکھ 39 ہزار 999 روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئی فون 17 کی نئی تصویر لیک، بڑی تبدیلی کا امکان

24 جنوری, 2025

کیا آپ جانتے ہیں اس وقت دنیا کا مہنگا اور سستا ترین فون کونسا ہے؟

8 جنوری, 2025

سام سنگ نے ’اے‘ سیریز کے فون پیش کردیے

13 دسمبر, 2023

ویوو کا مڈ رینج بجٹ فون متعارف

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں