Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی بے قابو، شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی بے قابو، شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح میں مہنگائی بے قابو، شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں۔

دکاندار سبزیاں، پھل اشیاء خوردونوش من مانی قیمتوں پر فروخت کرنے میں مصروف ہیں، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں، مہنگائی کی بے رحم لہروں نے غریب سفید پوشوں طبقے کو اپنی لپیٹ میں لے۔

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی سرکاری لسٹ اور عام مارکیٹ کے دکانداروں کے نرخوں میں زمین آسمان کا فرق دکھائی دیتا ہے۔ دودھ کا سرکاری نرخ جو مقرر ہے اس سے کئی گنا اضافی وصول کیا جارہا ہے۔

روٹی 14 روپے کی بجائے 20 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ نان 20 روپے کی بجائے 25 روپے وہ بھی کم وزن میں فروخت ہو رہا ہے، چاول 250 کی بجائے 300 روپے، دال چنا 215 کی بجائے 320 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

دال مسور موٹی روپے کی بجائے 370 روپے میں، دال ماش دھلی 520 کی بجائے 620 روپے، دال مونگ کوری 260 کی بجائے 300 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ کالا چنا موٹا 220 کی بجائے 280 روپے، سفید چنا 280 کی بجائے 350 روپے بین 225 کی بجائے 300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

گھی اور چینی کی قیمتوں بھی سرکاری ریٹ سے زیادہ ریٹ میں فروخت جاری ہیں، اسی طرح دکاندار سبزیوں اور پھلوں کو بھی سرکاری نرخوں کی بجائے من مرضی کی قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب یونیورسٹی گوجر خان کیمپس میں پہلے سال کی کلاسز اور میٹنگ کا انعقاد

19 جنوری, 2024

جہلم پریس کلب کا اجلاس، لندن میں سینئر صحافی چوہدری تبریز عورہ پر حملے کی مذمت

24 جولائی, 2024

سول ہسپتال جہلم کے سینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

1 مارچ, 2024

پولیو کے خاتمے کیلئے تمام محکموں کی کارکردگی اطمینان بخش ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

11 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں