Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے راج بخش ٹرسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے راج بخش ٹرسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مضبوط بنانے اور کسی بھی ہنگامی یا ممکنہ دہشت گردی کے واقعہ سے نمٹنے کے لیے پنڈدادنخان میں ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

یہ فرضی مشق راج بخش ٹرسٹ ہائر سیکنڈری اسکول پنڈدادنخان میں ایس ڈی پی او پنڈدادنخان سرکل اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں کی گئی۔

موک ایکسرسائز میں ایس ڈی پی او پنڈدادنخان سرکل کے ساتھ سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل اسکواڈ، ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ اس مشق کا مقصد ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کی صورت میں پولیس اور معاون اداروں کے باہمی رابطے، بروقت ردِعمل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔

فرضی مشق کے دوران کالج کی عمارت کا مکمل حفاظتی معائنہ کیا گیا اور مشتبہ افراد کی نقل و حرکت پر فوری رسپانس کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ ایلیٹ فورس نے ریپڈ ایکشن لیتے ہوئے عمارت کی کلیئرنس آپریشن انجام دیا، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے حفاظتی سوئپ اور سرچ آپریشن کر کے کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنانے کی مشق کی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عملی مظاہرہ کیا۔ اسی دوران ٹریفک پولیس نے ایمرجنسی روٹس کی ڈائیورشن اور ٹریفک مینجمنٹ کو مؤثر انداز میں کنٹرول کرنے کی مشق کی، تاکہ ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ امن و امان کا قیام جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایسی عملی فرضی مشقیں نہ صرف پولیس فورس اور دیگر اداروں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر کارروائی کو بھی یقینی بناتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا اور جہلم پولیس کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

جہلم میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار

14 اپریل, 2025

محکمہ فشریز پنجاب کی جانب سے دریائے جہلم میں بچہ مچھلی کی سٹاکنگ کا عمل مکمل

25 مئی, 2025

للِہ تا جہلم ڈوئل کیرج وے دسمبر تک مکمل ہوگا، عوام کو جدید اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کریں گے۔ بلال اظہر کیانی

3 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں