Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پھر سے پریشانی کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے پاس لیمینیشن پیپر کا اسٹاک انتہائی کم رہ گیا جس کی وجہ سے روزانہ 25 ہزار کے بجائے صرف 5 سے 7 ہزار پاسپورٹس بنائے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ پاسپورٹ لیمینیشن پیپر فرانس سے امپورٹ کرتا ہے جس کی درآمد میں ڈالر کی کمی کی وجہ سے دوبارہ تاخیر ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے نارمل فیس والے پاسپورٹ 15 سے 20 روز میں ملنے کے بجائے 2 ماہ بعد مل رہے ہیں۔ اس وقت محکمے کے پاس ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاسپورٹس التوا کا شکار ہیں۔

محکمہ پاسپورٹ صرف ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک فیس والوں کو پاسپورٹ بروقت دے رہا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا ادارہ سالانہ 120 سے 150 ارب روپے تک کا ریونیو کماتا ہے، اس کے باوجود بروقت لیمینیشن پیپر نہیں خرید پایا۔

پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے لیے لیمینیشن پیپر فرانس سے جب کہ جرمنی سے سیاہی اور پرنٹرز منگوائے جاتے ہیں۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن روزانہ 25 ہزار پاسپورٹ بنا سکتا ہے جب کہ روزانہ کی بنیاد پر آنے والی درخواستوں کی تعداد 40 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔

جہلم سمیت پنجاب سے روزانہ 20 سے 25 ہزار لوگ پاسپورٹس بنوانے کے لیے دفاتر جاتے ہیں، جہاں گھنٹوں قطار میں لگنے کے باوجود بھی پاسپورٹس نہیں مل رہے جبکہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے جہلم سے صرف پاسپورٹس بنانے والوں کا ڈیٹا فیڈ کیا جاتا ہے۔ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی پرنٹنگ ہیڈ کوارٹر سے ہوتی ہے۔ جیسے ہی پاسپورٹس آتے ہیں لوگوں کو فراہم کردیے جاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی، جہلم میں دفعہ 144 نافذ

2 جولائی, 2025

جہلم پولیس نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 5 سالہ گمشدہ بچے کو تلاش کر کے لواحقین سے ملا دیا

24 مئی, 2026

جہلم: محرم اور ربیع الاول کے دوران شاندار خدمات پر ڈپٹی کمشنر نے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا

16 اکتوبر, 2025

کھیوڑہ کے شہریوں کا ایل سی آئی کھیوڑہ سوڈا ایش فیکٹری کے خلاف احتجاج

15 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں