Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پیپلز پارٹی بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی، راجہ پرویز اشرف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پیپلز پارٹی بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی، راجہ پرویز اشرف

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ/ سوہاوہ: راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت ہے، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے اندر بھر پور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی ۔

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے صدر چوہدری تسنیم ناصر گجر، جنرل سیکریٹری مرزا عبدالغفار اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 61پیر حمزہ کرمانی سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سے ملاقات کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس میں زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات طلباء ، نوجوانوں ، مزدوروں اور کسانوں کی برابر نمائندگی شامل ہے، پی پی پی ہی ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آمدہ الیکشن 2024ء میں ملک بھر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ثابت ہو گی ۔ پوری ملک کی طرح ضلع جہلم کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں سے بھر پورطریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی ۔

اس موقع پرممبر پنجاب کونسل مرکزی پنجاب راجہ ذوالفقارعلی، امیدوار برائے ایم پی اے نذر حسین گوندل، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، انچارج ریسرچ اینڈ کوارڈینیشن سیل راولپنڈی ڈویژن راجہ فرزند علی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ملازمین کے رویے کے خلاف تاجروں کا احتجاج، 13 اپریل کو ہڑتال کا اعلان

12 اپریل, 2026

منرل واٹر کے 30 برانڈز کو پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا

4 نومبر, 2024

جہلم میں قصابوں کی من مانیاں، گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

30 مارچ, 2025

دینہ میں دروازہ کھٹکھٹانے پر بچے پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس متحرک، ملزم گرفتار

13 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں