Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: فوجی آپریشن کی ماضی میں بھی ضرورت تھی اب بھی ہے، ن لیگ سے صلح ہو گئی ہے، یوسف رضا گیلانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: فوجی آپریشن کی ماضی میں بھی ضرورت تھی اب بھی ہے، ن لیگ سے صلح ہو گئی ہے، یوسف رضا گیلانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ ن سے صلح ہوگئی ہے،کسی کی خواہش پر وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن سکتے، وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کرے گی،ملک میں فوجی آپریشن کی ماضی میں بھی ضرورت تھی اب بھی ہے، ماضی میں دہشتگردی کے خاتمے کےلئے آپریشن کے اقدامات کو بہت سراہا گیا تھا۔

جہلم میں پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رہنماءپاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ میڈیا والے پیچھے رہ گئے ہیں وہ اس بار نیوز نہیں بناسکے ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردئیے ہیں، اور دونوں جماعتوں کی صلح ہوگئی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی دھمکی دینے والی جماعت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت حکومت کا حصہ نہیں ہیں لیکن ان کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی معاشی صورت حال کو کنٹرول کرنے کےلئے اپناکردار ادا کر رہی ہے تاکہ حکومت مضبوط ہواورمعیشت کی بہتری کیلئے مل جل کر اقدامات کئے جائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملک مضبوط ہواس لئے حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ساتھ دیتے رہیں گے۔ہمیں پنجاب میں بہتر ماحول ملے گا تو مستقبل کیلئے بہتر فیصلے کریں گے۔ نئی پارٹیاں بنتی ہیں تو بنیں ہماری کسی پارٹی کیلئے کوئی رائے نہیں ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ماضی کے آپریشن میں متاثر ہونے والے 20 لاکھ افراد آج بھی کیمپوں میں موجود ہیں۔ ماضی میں سوات، ملاکنڈ میں آپریشن کے سوا چارہ نہیں تھا۔دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپریشن کے اقدام کو ہمیشہ سراہا ماضی کے 20 لاکھ آپریشن متاثرین کیمپوں میں موجود ہیں۔ سی پیک اور چین پر پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں متحد ہیں۔خیبرپختونخوا کے کچھ لوگ وفاقی حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں اس پرنو کمنٹس۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالے دو ملزمان گرفتار

3 فروری, 2026

جہلم: نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کیلئے بہتر مواقع فراہم کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

25 اگست, 2026

جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، انتظامیہ کی آنکھیں بند

16 اکتوبر, 2024

جہلم میں چند منٹوں کی بارش نے میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا

16 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں