Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا، سعدیہ الطاف قاضی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا، سعدیہ الطاف قاضی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: تحریک کشمیر ناروے کے زیر اہتمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی مہمان خصوصی سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی تھیں۔ تقریب میں سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں سمیت کمیونٹی شخصیات سمیت سفارت خانہ پاکستان کےویلفیئر کمیونٹی قونصلر آصف حمید، سینئر افسر محمد ناصر نے بھی شرکت کی۔

سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 1949میں 5جنوری کے روز قرارداد منظور کی تھی جس کے مطابق کشمیریوں کو یہ حق دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں، اس لیےاس دن کی یاد میں دنیا بھر میں کشمیری ہر سال 5 جنوری کو یوم حق خود ارادیت مناتے ہیں اورحکومت پاکستان پہلے بھی کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھاتی رہی ہے اور آج بھی کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کے حقوق کی بات کر تی ہے۔

سعدیہ الطاف قاضی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج کئے جا رہے ہیں۔تقریب میں تحریک کشمیر ناروے اور پاکستانی کمیونٹی کی کشمیر کے حوالے سے تقریبات اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف خلاف آواز اٹھانے اور میڈیا کوریج کے حوالے سے صحافیوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

تقریب کے پہلے مرحلہ میں تحریک کشمیر ناروے کی حلف برداری تقریب ہوئی جس میں شاہ حسین کاظمی 2024 اور 2025 کیلئے صدر منتخب ہوئے جب کہ تنظیم کے دیگر عہدیداران ایک سال یعنی 2024کیلئے منتخب ہوئے۔ ان سے تحریک کشمیر یورپ کے جنرل سیکرٹری میاں محمد طیب نے حلف لیا۔

دیگر عہدیداران میں حاجی محمد افضال سینئر نائب صدر ،راجہ مقبول حسین نائب صدر،حاجی محمد ناصرجنرل سیکرٹری ،ملک حمزہ سلطان اعوان جوائنٹ سیکرٹری، مظہر حسین معاون پروگرام کمیٹی، رفاقت علی معاون خصوصی،ظہیر علی انچارج پرو گرام کمیٹی، شاہدجمیل آرگنائزر ایڈیٹوریل فورم ،محمد صادق انچارج اردو میڈیا، عاطف اسلم انچارج نورشک میڈیا، ناہید اسلم انچارج آئی ٹی، انعام الحق سیٹھی انچارج سوشل میڈیا شامل ہیں۔

تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن )ناروے کے صدر شاہد تنویر، نزیرخالد بٹ ،پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے سیکرٹری جنرل علی اصغر شاہد، غلام سرور، فرینڈز اف پاک ناروے کے صدر راجہ مدثر ،بہادر خان، چوہدری ناظم، ڈاکٹر ارشد سلطان، محمداحمد، راشد سلطان، چوہدری منشاخان، چوہدری نظر خان، اطہر علی،فلسطین کمیٹی کے سربراہ رانا عیسیٰ، مورخ یورنیورسٹی اوسلو میں مشرق وسطیٰ پر تحقیق کار اور دیگر نے خطاب اور شرکت کی۔

تقریب کے آخر میں سلیم رضا نے کشمیر فلسطین وغزہ سمیت پوری ملت اسلامیہ کیلئے دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا

12 اگست, 2024

فاروق احمد خان کی کتاب "رفاقتوں کا سفر” کی تقریب رونمائی کا جدہ میں انعقاد

9 جولائی, 2024

نبی اکرم ﷺ سے محبت ایما ن کا جزوِ لازم ہے، مفتی عبدالمجید ندیم

13 اکتوبر, 2023

برطانوی پارلیمنٹ میں چار نئے پاکستانی چہرے آگئے، مجموعی تعداد 15 برقرار

6 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں